تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَلَب کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَلَب کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: طَلَب
طَلَب کَرنا کے اردو معانی
- بلانا
- پکار کر بلانا، آواز دے کر بلانا
- چاہنا، خواہش کرنا، ڈھونڈنا
- مانگنا، سوال کرنا، تقاضا کرنا
- پوچھنا، معلوم کرنا، جاننا
- دعویٰ کرنا
شعر
درد سہنے کے لئے صدمے اٹھانے کے لئے
ان سے دل اپنا مجھے واپس طلب کرنا پڑا
English meaning of talab karnaa
- ask for, call, send for, summon, demand
तलब करना के हिंदी अर्थ
- बुलाना
- चाहना, इच्छा करना, ढूँढना
- माँगना, प्रश्न करना, बार-बार कहना
- पुकार कर बुलाना, आवाज़ देकर बुलाना
- पूछना, मालूम करना, जानना
- दावा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَلَب کَرنا)
طَلَب کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔