تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلاشِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلاشِ عِشْق کے معانیدیکھیے
تَلاشِ عِشْق کے اردو معانی
- عشق کی تلاش، محبت کی تلاش، پیار کی تلاش، چاہت کی تلاش
شعر
ابھی تو دل کی قیادت میں پاؤں نکلے ہیں
تلاش عشق رکے تو کہیں قیام کروں
ہم نے تلاش عشق میں ہاری ہے زندگی
اہل جنوں کو آج خبر کر رہے ہیں ہم
English meaning of talaash-e-'ishq
- quest for love
तलाश-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्रेम की खोज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلاشِ عِشْق)
تَلاشِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔