تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکوِینی" کے متعقلہ نتائج

تَکوِینی

تکوین (رک) سے منسوب .

تَکوِینی تَعامُل

(سائنس) وہ تعامل (رک) جس کا تعلق پیدائش و افزائش سے ہو، وجودی تعامل .

تَکوِینی خَط

(ریاضی) وہ خط جو مخروط کے راس کو قاعدے کے دائرے کے محیط کے کسی نقطے سے ملانا ہے .

تَکوِینی تَخَیُّل

(نفسیات) وہ تخیل جو تخلیق سے متعلق ہو .

تَکوِینی حَرارَت

(کیمیا) کیمیائی تعامل میں پیدا ہونے والی حرارت .

تَکوِینی تَرْکیب

(نفسیات) پیدائش یا فطری ترکیب .

تَکوِینی خَصائِص

(حیاتیات) زندہ نسیبح بنانے کی صلاحیت والے خصائص .

تَک٘وِینی نَظَرْیَہ

(نفسیات) مکانی تجربہ کے متعلق یہ نظریہ کہ کسی فرد کی مکانی تجربہ کی قابلیت خود اس کے اپنے تجربے کے دوران میں اکتساب اور تعمیر کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکوِینی کے معانیدیکھیے

تَکوِینی

takviiniiतकवीनी

دیکھیے: تَکْوِین

Roman

تَکوِینی کے اردو معانی

صفت

  • تکوین (رک) سے منسوب .

Urdu meaning of takviinii

Roman

  • takviin (ruk) se mansuub

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَکوِینی

تکوین (رک) سے منسوب .

تَکوِینی تَعامُل

(سائنس) وہ تعامل (رک) جس کا تعلق پیدائش و افزائش سے ہو، وجودی تعامل .

تَکوِینی خَط

(ریاضی) وہ خط جو مخروط کے راس کو قاعدے کے دائرے کے محیط کے کسی نقطے سے ملانا ہے .

تَکوِینی تَخَیُّل

(نفسیات) وہ تخیل جو تخلیق سے متعلق ہو .

تَکوِینی حَرارَت

(کیمیا) کیمیائی تعامل میں پیدا ہونے والی حرارت .

تَکوِینی تَرْکیب

(نفسیات) پیدائش یا فطری ترکیب .

تَکوِینی خَصائِص

(حیاتیات) زندہ نسیبح بنانے کی صلاحیت والے خصائص .

تَک٘وِینی نَظَرْیَہ

(نفسیات) مکانی تجربہ کے متعلق یہ نظریہ کہ کسی فرد کی مکانی تجربہ کی قابلیت خود اس کے اپنے تجربے کے دوران میں اکتساب اور تعمیر کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکوِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکوِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone