تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکْسالی" کے متعقلہ نتائج

دُزْد

راہزن، چور، سارق، عیار

دُزْد گِیر

چور پکڑنے والا ، کوتوالِ شہر ، شحنہ.

دُزْدِ حِنا

مہندی لگاتے وقت ہاتھ میں ایک دائرہ نما رکھ لیتے جس سے ہتھیلی پر ایک گول نشان بن جاتا ہے، اسی کو 'دزد حنا' کہتے ہیں، وہ جگہ یا سفیدی جو ہاتھوں یا پاؤں میں مہندی لگانے کے بعد رہ جائے، مہندی کا چور

دُزْدِیدَہ چَشْم

ایسی نگاہ جو چوری چُھپے ڈالی جائے، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِ شاہِیں

دُزْدِ سُخَن

کسی دوسرے شاعر یا مصنف کے فکر و خیال کو بغیر اعلان و حوالہ اپنے کلام و تحریر میں استعمال کرنے والا شاعر یا مصنف.

دُزْدِ کَفَن

کفن چور ، پرلے درجے کا چور.

دُزْد وار

چوروں کی مانند ، چور کی طرح.

دُزْدِ حِنائی

دُزد حنا، مہندی لگانے کے بعد باقی رہ جانے والی سفیدی، مہندی کا چور

دُزْدِندَہ

دُزْدِیدَہ نَظَر

ایسی نگاہ جو چوری چھپے ڈالی جائے، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِیدَہ نَظَری

چھپ کر یا کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِیدَہ نِگاہی

چُھپ کر یا کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدی

چوری

دُزْدِیدَہ نِگاہ

رک : دُزدیدہ نظر.

دُزْدِیدَہ نِگَہ

رک : دُزدیدہ نظر.

دُزْدِیدَہ

چوری کا، چُرایا ہوا

دُزْدانَہ

چوروں کی طرح، چور کی مانند

کَفَن دُزْد

ایسا لوٹ کھسوٹ کرنے والا جو جسم پر کپڑے تک نہ چھوڑے، بہت لوٹنے والا، بہت منافع خور، دوسروں کا مال کھا جانے والا

قَطْرَہ دُزْد

کہ خربستہ بہ، گرچہ دزد آشناست

گدھے کا باندھنا بہتر ہے، گو چور دوست ہے، اگرچہ اطمینان ہو احتیاط بہتر ہے

نے غمِ دُزد نے غمِ کالا

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) مفلس کو چوری کا ڈر نہیں ہوتا، دنیائے سرد و گرم سے بے خبر

شاہِیں دُزْد

شَبِ دُزْد

وہ چور جو رات کو چوری کرے

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَہ غَمِ دُزْد نَہ غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

شَہ دُزْد

دِل دُزْد

آبْ دُزْد

چھوٹے مُن٘ھ کا برتن جس کی تہ میں بہت سے سوراخ ہوں اور ڈھکن بند کرنے سے پانی نہ نکلے، پن جورا

نَہ غَم دُزد، نَہ اَندیشَہ کالا

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کوئی غم نہیں ؛ بے زری ، اطمینان ، فراغت ہو توکہتے ہیں

نَہ غَم دُزد، نَہ اَندیشَہ غَم

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کوئی غم نہیں ؛ بے زری ، اطمینان ، فراغت ہو توکہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکْسالی کے معانیدیکھیے

ٹَکْسالی

Taksaaliiटकसाली

وزن : 222

موضوعات: لسان

ٹَکْسالی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • ٹکسال کی ضرب لگا ہوا، کھرا، درست، ٹکسال کا (عموما سکہ)
  • معیاری، مستند (زبان یا محاورہ وغیرہ)
  • (مجازاً) پکا، مستند، اصلی
  • مسلم، مانا ہوا، آزمودہ، جانچا ہوا
  • ماہر فن، صاحب نظر، مبصر

اسم، مذکر

  • ۔مذکر۔ ۱۔دار الضّرب کا داروغہ۔ن ۲۔کھرا۔ اصل۔ درست۔ آزمودہ۔ جانچا ہوا۔ ۳۔صفت۔ رائج ۔ مانا ہوا۔ مستند۔
  • دارالضرب کا داروغہ

شعر

English meaning of Taksaalii

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • minted, pure, chaste, standard (language or idiom or usage), genuine, real, authorized, approved
  • related to Mint

Noun, Masculine

  • officer of the mint, coiner

टकसाली के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • टकसाल में ढला या बना हुआ
  • जांचा, परखा हुआ, आम जनता की भाषा
  • टकसाल-संबंधी। टकसाल का।
  • टकसाल से संबंधित; टकसाल का
  • सब प्रकार से परीक्षित और प्रमाणित; प्रामाणिक (ऑथेंटिक)

ٹَکْسالی کے مترادفات

ٹَکْسالی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکْسالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکْسالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone