تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَکور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکور کے معانیدیکھیے
ٹَکور کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ضرب، چوٹ
- ٹھیس، ہلکا دھکا، مُکی مارنے کا عمل
- نوبت کی آواز، صدائے نقارہ، تاشے نقارے اور اسی قسم کے باجوں پر ٹوٹی (چھڑی) کی ہلکی ضرب جو دھیمی آواز نکالنے کو لگائی جائے
- پوٹلی میں بھوسی مٹی ریت یا کوئی دوا وغیرہ بھر کر جسم کے کسی عضو کی سکائی کرنا، تکمید نیز سینکنے کی پوٹلی
English meaning of Takor
Noun, Feminine
- push, knock, thrust or blow
- a fillip, tap
- the sound of a drum
- the treble end of the Moorish kettle-drum
- fomentation, hot or cold water-treatment for pain
टकोर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धनुष की डोरी खींचने से होनेवाला शब्द। टंकार।
- नगाड़े पर होनेवाला आघात।
- शरीर के चोटिल या दुखते हुए स्थान पर दवा की पोटली से हलका-हलका सेक
- डंके पर हलकी-सी चोट; टंकोर
- हलकी चोट; ठेस।
ٹَکور کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَکور)
ٹَکور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔