تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَک٘مِلَہ" کے متعقلہ نتائج

حَقِیَّت

صداقت، سچائی، حق پر مبنی ہونا (مقابل بطلان)

حَقِیَّت دار

جاگیردار، مالک اراضی

حَقِیَّتِ اَعْلیٰ

بڑی جاگیر ، تعلقہ داری

حَقِیَّتِ اِظْہاری

کسی حق کا اظہار یا ثبوت

حَقِیَّتِ شِکْمی

ماتحتی حق، ماتحتی ملکیت، بالواسطہ حق

حَقِیَّتِ ناقِص

نا تمام یا غیر مکمل حق

اردو، انگلش اور ہندی میں تَک٘مِلَہ کے معانیدیکھیے

تَک٘مِلَہ

takmilaतकमिला

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: كَمِلَ

تَک٘مِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تتمہ، ضمیمہ، (کتاب وغیرہ کا) وہ حصہ جس سے اس کی تکمیل ہو جائے
  • کمال
  • تکمیل، اتمام، کامل کرنا، پورا کرنا
  • (ریاضی) لامتناہی سلسلے کا مجموعہ، ایسے متغیر کے کسی تفاعل کی قیمت جس کا تفرقی سر معلوم ہو

شعر

English meaning of takmila

तकमिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूति, समाप्ति, किसी काम की पूर्ति में कोई कसर न रहना, परिशिष्ट, ज़मीमा

    विशेष - ज़मीमा= किसी पुस्तक का विशेष भाग

  • कमाल
  • पूर्णता, समापन, पूरा करना, पूर्ण करना
  • (गणित) अनंत क्रम अथवा श्रृंखला का समूह, ऐसे मुतग़य्यर के किसी फलन का मूल्य जिसका तफ़र्रुक़ी-सर मालूम हो

    विशेष - मुतग़य्यर= (गणित) वह मात्रा जिसका मान निश्चित नहीं होता बल्कि बदलता रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَک٘مِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَک٘مِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone