تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکَّر لَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکَّر لَڑْنا کے معانیدیکھیے

ٹَکَّر لَڑْنا

Takkar la.Dnaaटक्कर लड़ना

محاورہ

مادہ: ٹَکَّر

Roman

ٹَکَّر لَڑْنا کے اردو معانی

  • برابری کرنا، ہم سری کرنا
  • مقابلہ کرنا، نبرد آزمائی کرنا
  • جا ملنا، قریب ہونا، متصل ہونا
  • (جمع میں) مارے مارے پھرنا، محروم ہونا
  • صدمہ اٹھانا
  • نقصان اٹھانا
  • مشابہت ہونا، مل جانا

Urdu meaning of Takkar la.Dnaa

Roman

  • baraabarii karnaa, hamsarii karnaa
  • muqaabala karnaa, nabrad aazmaa.ii karnaa
  • ja milnaa, qariib honaa, muttasil honaa
  • (jamaa men) maare maare phirnaa, mahruum honaa
  • sadma uThaanaa
  • nuqsaan uThaanaa
  • mushaabahat honaa, mil jaana

टक्कर लड़ना के हिंदी अर्थ

  • बराबरी करना, हमसरी करना
  • मुक़ाबला करना, युद्ध करना
  • जा मिलना, निकट होना, मिला होना
  • (इकठ्ठा में) मारे मारे फिरना, वंचित होना
  • गहरा दुख उठाना
  • हानि उठाना
  • समरूप होना, मिल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکَّر لَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکَّر لَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone