تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْیَہ" کے متعقلہ نتائج

بھونڈا

بد نما، بد وضع، بے ڈول

بھوندا

رک : بھون٘دو .

بُھنْڈا

بغیر سین٘گ کا بیل .

بھونڈا پَن

بدتمیزی، بد سلیقگی، پھوہڑپن، بد تہذیبی

بھونڈا پَنا

عیب ، بدنمائی ، بدصورتی ، خرابی ، نقص.

بھونڈا نَخْرَہ

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈا نَخْرا

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈاری

رک : بھون٘داری.

بھونداری

زمین جو ملازمان دیہ کو بغیر لگان کاشت کے لیے دی جائے .

بَھنْڈا

رک: بھان٘ڈا .

بِھنْڈا

باہم مجتمع شدہ مثلاً کھجوروں کا بھنڈا، تمباکو کا بھنڈا، بنا ہوا تمباکو

بَھنْڈی

مجیٹھ، لہر، موج

بھنڈی

ایک قسم کی لمبوتری اور آگے کی طرف سے نوکیلی ترکاری، جس کے اندر چھوٹے چھوٹے بیج اور سطح پر کان٘ٹے سے ہوتے ہیں

بَھینڑا

جھنگی ، وہ بیل جس کے سینگ مینڈھے کے سینگوں کی طرح مڑے یعنی حلقے دار ہوں اور دونوں سینگوں کی نوکیں مل کر ایک حلقہ بناتی ہوں.

بھانڈا

سِرس کا نام

بَھنْڈائی

بھان٘ڈ پن کی اجرت .

بھانڈُو

رک : بھان٘ڈیت .

بھینڈی

رک بھنڈی.

بھونڈی

وہ بھڑ، جس کا چھاتی کا رواں سفید اور باقی سارے جسم کے روئیں کالے ہوں

بھاندی

حجام کے سامان کا تھیلا، کسوت

بَھنڈَئی

بھان٘ڈوں کی طرح نقل کرنا ، بھان٘ڈ پن .

بھانڈَہ

رک : بھان٘ڈا (۱) .

بھوندی

احمق ، بے وقوف ، بھون٘دا (رک) کی تانیث.

بھوندُو

(قدیم) نرم، نازک

بَہونڈا

گانو کی وہ زمین جو چوکیدار یا بھنڈاری کو کرایے پر یا مفت دی جائے

بُھوں داری

زمین کا وہ چھوٹا قطعہ جو بلا معاوضے کے نوکر کو کاشت کرنے کے لیے دیا جائے.

بَھنْڈا پھوڑْنا

بھان٘ڈا پُھوٹنا کا تعدیہ

بھانڈا پھوڑْنا

بھانڈا پھوٹنا کا تعدیہ، (راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

سُرْخْ رُو چونْڈا اِیمان بھونْڈا

اچّھے ظاہر اور بُرے باطن والے شخص کے لئے مُستعمل.

بھانڈا پُھوٹْنا

(راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

بَھنْڈا پُھوٹْنا

راز فاش ہونا

بھانڈا پھوٹ جانا

بھید کھل جانا، راز افشا ہونا

بھوندُو ہے

بھولا ہے ، مودھو ہے ، بیوقوف ہے .

بھوندُو بھاؤ نَہ جانے، پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو صرف روٹی کھا لینے سے کام ہوتا ہے

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

الٹی واکی ریت ہے الٹی واکی چال، جو نر بھونڈی راہ میں اپنا کھووے مال

جو اپنا مال و دولت فضولیات پر ضائع کرتا ہے وہ بڑا بیوقوف ہے

نَہ گائے کے تَھن نَہ گوسائِیں کے بھانْڈا

دونوں مفلس قلاش ہیں ، دونوں ناکار

نَہ گائے کے تَھن نَہ کِسان کے بھانْڈا

دونوں مفلس قلاش ہیں ، دونوں ناکار

بَرْتَن بھانڈا

گھر کے برتن اور دوسری چھوٹی موٹی چیزیں ، گرہستی کا معمولی سامان .

بَرْتَن بھانڈا اَلَگ کَرْ لینا

ایک گھر کے لوگوں کا ٹکڑیوں میں بٹ کر اپنا اپنا کھانا پکانا اور معمولی سامان الگ الگ کر لینا .

بَھنْڈَک بَھنڈا کَرنا

رک : بھنڈ کرنا .

بَھنْڈَک بَھنڈا ہونا

رک : بھنڈ ہونا (بھنڈ کا تحتی) .

سُکھ سوویں شَیخ اَور چور نَہ بھانڈے لے

آدمی غفلت کرے تو نقصان اٹھاتا ہے ، شیخ آرام کی نیند سوتا ہے ، کیونکہ اس کی مفلسی کے باعث اس کے یہاں چوری نہیں ہوتی .

یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان

میری اس بات کو درست سمجھ کہ بری عادت موت کے بغیر نہیں چھوٹتی

مَنْدِر ماں سَبھی سانْجھ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال

سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے

مَنْدِر ماں سَبھی سانْچ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال

سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْیَہ کے معانیدیکھیے

تَکْیَہ

takiyaतकिया

اصل: فارسی

وزن : 112

موضوعات: نجاری

تَکْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے
  • بھروسا، اعتماد
  • سہارا، ٹیک، ٹیکا
  • فقیروں اور آزادوں کا مسکن، درویشوں کے رہنے کی جگہ، گھر، ٹھکانا
  • قبر، مزار، گورستان، قبرستان
  • علاقہ
  • کسی چیز کی بہتات کی جگہ، رہنے یا پیدا ہونے کا مخصوص علاقہ
  • امدادی فوج، کمک
  • آرام کرنے کی جگہ
  • (نجاری) محراب میں نیم دائرے کی شکل کا بنا ہوا حصہ جس میں گزوں کے نچلے سرے جڑے رہتے ہیں
  • (نجاری) کرسی تخت اور مسہری میں کمر لگا کر بیٹھنے کو بنی ہوئی ٹیک

شعر

English meaning of takiya

Noun, Masculine

  • a pillow, bolster, cushion
  • anything upon which one leans, prop, support
  • reliance, trust
  • the reserve of an army
  • a place of repose
  • the stand or abode of a faqir

तकिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिर के नीचे का गद्दा, विश्वास करना, फ़क़ीर का आवास स्थल
  • सिर के नीचे रखने का नर्म और गुदगदा वस्त्र, उपधान, पीठ से लगाने का बड़ा वस्त्र, मस्नद, मुसलमानों के मुर्दे दफ्न होने का स्थान, क़ब्रिस्तान।
  • सोते समय सिर के नीचे लगाने के लिए गोल या आयताकार चपटा रुई या गुदगुदा कपड़ा भरा हुआ मुँहबंद थैला
  • छज्जे में रोक या सहारे के लिए लगाई जाने वाली पत्थर की पटिया।

تَکْیَہ کے مترادفات

تَکْیَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

تکیہ اول مفتوح، اس لفظ کو’’فقرا وصوفیا کے قیام کی جگہ‘‘، اور’’سرہانا‘‘ کے علاوہ ’’قبرستان‘‘ اور ’’قبر‘‘ کے معنی میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ وزیرعلی صبا کا شعر ہے ؎ شہید عشق کی مٹی بہت خراب ہوئی نہ تکیے کا مرا مردہ ہوا نہ مرگھٹ کا ظفر احمد صدیقی نے لکھا ہے کہ یہاں ’’تکیہ‘‘ بمعنی ’’قبرستان‘‘ ہے، نہ کہ قبر، حالانکہ ’’مرگھٹ‘‘ کی مناسبت سے’’قبر‘‘ زیادہ اچھا معلوم ہوتا ہے۔ بہرحال، لیکن مندرجہ ذیل شعر میں امداد علی بحر نے ’’قبر‘‘ کے معنی مراد لئے ہیں ؎ لیٹے ذرا جو پاس تو کہتے ہو دور دور تکیے میں جائیں گے جو اٹھیں گے پلنگ سے

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone