تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکیَہ دُھوپ میں رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

تَکیَہ دُھوپ میں رَکْھنا

۔درد گردن کا علاج سمجھتے ہیں۔ دیکھو نمبر ۲ کا شعر۔

دُھوپ میں رَکْھنا

کسی چیز کو ایسی جگہ رکھنا جہاں دھوپ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکیَہ دُھوپ میں رَکْھنا کے معانیدیکھیے

تَکیَہ دُھوپ میں رَکْھنا

takiya dhuup me.n rakhnaaतकिया धूप में रखना

تَکیَہ دُھوپ میں رَکْھنا کے اردو معانی

  • ۔درد گردن کا علاج سمجھتے ہیں۔ دیکھو نمبر ۲ کا شعر۔
  • سوتے میں ایک ہی کروٹ لیٹنے سے جو درد گردن ہوجاتا ہے اس کے علاج کی تدبیر کرنا یعنی تکیہ دھوپ میں گرم کر کے اس پر اسی کروٹ لیٹنا .

English meaning of takiya dhuup me.n rakhnaa

  • an old cure for the pain in neck that happens due to sleeping on one side only, a pillow is kept in sunlight and the ailing is advised to rest his neck on it in order to recover

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکیَہ دُھوپ میں رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکیَہ دُھوپ میں رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone