تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَخْت نَشِیْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْت نَشِیْنی کے معانیدیکھیے
تَخْت نَشِیْنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حکومت سن٘بھلا نے کی رسم، راج تلک، تخت شاہی پر بیٹھنا، تاجپوشی
شعر
اگرچہ تخت نشینی بھی کوئی سہل نہیں
مگر دلوں پہ حکومت زیادہ مشکل ہے
کج کلاہی نہ مجھے تخت نشینی سے غرض
سربسر خاک ہوں اور خاک نشیں رہنے دے
ظلم و ستم کی تخت نشینی کے دن جو آئے
گھر گھر اداس شہر کی رعنائی چھن گئی
English meaning of taKHt-nashiinii
Noun, Feminine
- accession to the throne, sitting on a throne, reigning, a king, sovereign, coronation
तख़्त-नशीनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तख़्त पर बैठने की रस्म, ताजपोशी, अभिषेक, राज्याभिषेक, अपने शासक होने की घोषणा, तख़्त पर बैठना, बादशाह बनना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَخْت نَشِیْنی)
تَخْت نَشِیْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔