تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْتِ سَلْطَنَت" کے متعقلہ نتائج

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتِ سَلْطَنَت کے معانیدیکھیے

تَخْتِ سَلْطَنَت

taKHt-e-saltanatतख़्त-ए-सल्तनत

اصل: عربی

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

تَخْتِ سَلْطَنَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریاست کا عرش، سلطنت کا تخت، راجہ کی گدی، بادشاہی کا تخت، حکومت کی کرسی

Urdu meaning of taKHt-e-saltanat

  • Roman
  • Urdu

  • riyaasat ka arsh, salatnat ka taKht, raajaa kii gaddii, baadshaahii ka taKht, hukuumat kii kursii

English meaning of taKHt-e-saltanat

Noun, Masculine

  • throne of kingdom

तख़्त-ए-सल्तनत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राज्य का सिंहासन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْتِ سَلْطَنَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْتِ سَلْطَنَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone