تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَخْتِ رَواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتِ رَواں کے معانیدیکھیے
تَخْتِ رَواں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہوا دار (بالخصوص وہ پالکی جو معززین شہر نیز خواتین کے لیے مستعمل تھی)
- وہ تخت جس پر بادشاہ سوار ہو کر نکلتا ہے
- اڑن کھٹولا، وہ افسانوی تخت جس پر بیٹھ کر پریاں پرواز کرتی ہیں
- کاغذوں کی بنی ہوئی سجاوٹ جو بارات کے آگے آگے ہوتی ہے
- حضرت سلیمان کا اُڑنے والا تخت
- (مجازاً) پرواز تخیل، خیالات کی یورش
- ایک قسم کا کجاوہ (جدید سہولتوں سے قبل حج کے موقع پر اونٹوں پشت پر بجائے عام کجاوہ کے جھولے باندھ دیئے جاتے تھے جس پر بیٹھ کر سفر تے تھے)
شعر
تخت تابوت رواں بھی ہے عجب تخت رواں
شاہ تکیے میں پہنچتا ہے گدا سے پہلے
سختیٔ راہ عشق سے واقف ہوئے نہ پاؤں
جوش جنوں مرے لیے تخت رواں ہوا
سامنا کرتے ہیں جس وقت گدا کا تیرے
بادشہ تخت رواں پر سے اتر لیتے ہیں
English meaning of taKHt-e-ravaa.n
Noun, Masculine
- a travelling throne erected on a platform carried on men's shoulders, a throne on which the king is carried
- a litter with poles (esp. for persons of rank and females)
- mobile throne flying sedan
- palanquin
- the throne of Solomon
- imaginary flying car in fairy tales
- (Metaphorically) imagination
तख़्त-ए-रवाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ववह तख्त जो कहारों के द्वारा कंधों पर चलता है और जिस पर बादशाह सैर को जाता है, पैग़म्बर सुलैमान का उड़ने वाला तख़्त, उड़न-खटोला, वो काल्पनिक तख़्त जिस पर बैठ कर परियां उड़ा करती हैं, काग़ज़ों की बनी हुई सजावट जो बारात के आगे आगे होती है
- प्रतीकात्मक: विचारों की कल्पना, कल्पना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَخْتِ رَواں)
تَخْتِ رَواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔