تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْت بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْت بَنْدی کے معانیدیکھیے

تَخْت بَنْدی

taKHt-bandiiतख़्त-बंदी

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

تَخْت بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈھلوان زمین کو سطح کرنا ،(عموماً کھیتوں وغیرہ کی نا ہمواری کو ہموار کرکے زراعت کےلیے تیاری) ڈھلوان چبوترہ بنانے کا عمل ، انگ : Terracing کا ترجمہ

Urdu meaning of taKHt-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • Dhalvaan zamiin ko satah karnaa, (umuuman kheto.n vaGaira kii na hamvaarii ko hamvaar karke zaraaat keli.e taiyyaarii) Dhalvaan chabuutara banaane ka amal, ang ha Terracing ka tarjuma

English meaning of taKHt-bandii

Noun, Feminine

  • terracing

तख़्त-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तख़त से बनाई गई दीवार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْت بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْت بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone