تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْرِجَہ" کے متعقلہ نتائج

تَخْرِجَہ

(تاریخ گوئی) کسی ایسے حرف فقرے یا مصرعے سے جس سے تاریخ کے اعداد عدد مطلوب سے زیادہ نکلتے ہوں زائد عدد کم کرنے کا اشارہ کرنا، مثلاً الم کے عدد (۷۱) ہیں اور مطلوب ہیں (۷۰) اس صورت میں پہلے مصرعے میں سر الم کاٹنے کا ذکر کیا جائے تو الم کے سر یعنی الف کے عدد کم کرنے کی جانب اشارہ ہو جائے گا اور عدد مطلوب (۷۰) حاصل ہوگا اسی کو تخرجہ کہتے ہیں، مادّۂ تاریخ کی زیادتی، کسی حرف لفظ یا فقرے کے اعداد گھٹا کر ٹھیک کرنا، اس تاریخ میں پانچ کا تخرجہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْرِجَہ کے معانیدیکھیے

تَخْرِجَہ

taKHrijaतख़रिजा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: خَرَجَ

  • Roman
  • Urdu

تَخْرِجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تاریخ گوئی) کسی ایسے حرف فقرے یا مصرعے سے جس سے تاریخ کے اعداد عدد مطلوب سے زیادہ نکلتے ہوں زائد عدد کم کرنے کا اشارہ کرنا، مثلاً الم کے عدد (۷۱) ہیں اور مطلوب ہیں (۷۰) اس صورت میں پہلے مصرعے میں سر الم کاٹنے کا ذکر کیا جائے تو الم کے سر یعنی الف کے عدد کم کرنے کی جانب اشارہ ہو جائے گا اور عدد مطلوب (۷۰) حاصل ہوگا اسی کو تخرجہ کہتے ہیں، مادّۂ تاریخ کی زیادتی، کسی حرف لفظ یا فقرے کے اعداد گھٹا کر ٹھیک کرنا، اس تاریخ میں پانچ کا تخرجہ ہے
  • نکالنا، خارج کرنا، اخراج

Urdu meaning of taKHrija

  • Roman
  • Urdu

  • (taariiKh go.ii) kisii a.ise harf fiqre ya misre se jis se taariiKh ke aadaad adad matluub se zyaadaa nikalte huu.n zaa.id adad kam karne ka ishaaraa karnaa, masalan alam ke adad (७१) hai.n aur matluub hai.n (७०) is suurat me.n pahle misre me.n sar alam kaaTne ka zikr kiya jaaye to alam ke sar yaanii alif ke adad kam karne kii jaanib ishaaraa ho jaa.egaa aur adad matluub (७०) haasil hogaa usii ko taKharrujaa kahte hain, maada-e-taariiKh kii zyaadtii, kisii harf lafz ya fiqre ke aadaad ghaTaa kar Thiik karnaa, is taariiKh me.n paa.nch ka taKharrujaa hai
  • nikaalnaa, Khaarij karnaa, iKhraaj

English meaning of taKHrija

Noun, Masculine

  • form of tarikh (تاریخ) in which numbers associated with some letters are deducted from the total in order to get the correct date
  • to bring out

तख़रिजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उर्दू काव्य-परिभाषा में किसी तारीखी मिस्र में से कोई संख्या कम करना, ताकि मिस्र से ठीक साल निकल सके।
  • निकालना, खारिज करना, निष्कासन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَخْرِجَہ

(تاریخ گوئی) کسی ایسے حرف فقرے یا مصرعے سے جس سے تاریخ کے اعداد عدد مطلوب سے زیادہ نکلتے ہوں زائد عدد کم کرنے کا اشارہ کرنا، مثلاً الم کے عدد (۷۱) ہیں اور مطلوب ہیں (۷۰) اس صورت میں پہلے مصرعے میں سر الم کاٹنے کا ذکر کیا جائے تو الم کے سر یعنی الف کے عدد کم کرنے کی جانب اشارہ ہو جائے گا اور عدد مطلوب (۷۰) حاصل ہوگا اسی کو تخرجہ کہتے ہیں، مادّۂ تاریخ کی زیادتی، کسی حرف لفظ یا فقرے کے اعداد گھٹا کر ٹھیک کرنا، اس تاریخ میں پانچ کا تخرجہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْرِجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْرِجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone