اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْرِیب کے معانیدیکھیے
تَخْرِیب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تباہی، خرابی، نقصان رسانی
- اجاڑنا، ویران کرنا، ڈھانا
- (سائنس) ٹوٹ پھوٹ کا عمل جو بالعموم بہتری کے لیے ہو
شعر
تخریب کے پردے میں ہی تعمیر ہے ساقی
شیشہ کوئی پگھلا ہے تو پیمانہ بنا ہے
مجھ کو تخریب بھی نہیں آئی
توڑتا کچھ ہوں ٹوٹتا کچھ ہے
English meaning of taKHriib
Noun, Feminine
- destruction, devastation, subversion, demolition
- reducing to ruin, demolishing, razing
तख़रीब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विनाश, ख़राबी, हानि पहुँचाना
- उजाड़ना, वीरान करना, ढाना
- (विज्ञान) टूट-फूट की प्रक्रिया जो सामान्यतः भले के लिए हो
تَخْرِیب کے مترادفات
تَخْرِیب کے متضادات
تَخْرِیب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَخْرِیب)
تَخْرِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔