تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْمِینَہ" کے متعقلہ نتائج

اُنْس

مانوس ہونے کی کیفیت، محبت، الفت، مہر، موانست

اُنْسی

زبان قلم کی دوشقوں میں سے دائیں شق، (جو بائیں سے اونچی ہوتی ہے اور کاغذ کو پہلے وہی چھوتی ہے)

اُنْسا

‘अनोस' का बहु., मित्रगण, दोस्त, अहबाब ।।

اُنْسِیَّت

محبت، حب، پیار، چاہت

اُنْثِیَّت

زنانہ پن

اُنْثِیَہ گِیر

فوطوں کی کھال.

عُنْصُری اَجْرام

عناصر سے مرکّب اجسام ۔

دِلی اُنْس

قلبی لگاؤ .

ہَیبَت و اُنس

(تصوف) یہ دو متضاد قلبی کیفیات ہیں جن سے سالک گزرتا ہے ، ہیبت میں اللہ کی شان کا عرفان خوف اور رعب پیدا کرتا ہے جبکہ انس میں اس کی محبت اور رحمت کا خیال رہتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْمِینَہ کے معانیدیکھیے

تَخْمِینَہ

taKHmiinaतख़मीना

اصل: عربی

وزن : 222

جمع: تَخْمینَوں

اشتقاق: خَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

تَخْمِینَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کا لگایا ہوا اندازہ، سرسری حساب، اٹکل، اندازہ، میزانیہ

    مثال منتظم غیر پیداوار اشیا کا تخمینہ مانگ رہا ہے ایک ایک کمرے کا تخمینہ سات سات سو روپیہ قرار دے کر.... چندہ وصول کرنا شروع کر دیا

  • جانچ، پرکھ، درجے کا تعین

Urdu meaning of taKHmiina

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka lagaayaa hu.a andaaza, sarasrii hisaab, aTkal, andaaza, miizaaniya
  • jaanch, parakh, darje ka taayyun

English meaning of taKHmiina

Noun, Masculine

  • appraisement, valuation, estimate, surmise, guess, conjecture, cost-estimate, costing

    Example Ek-ek kamre ka takhmina saat-saat sau rupee qarar de kar.... chanda wasul karna shuru kar diya Muntazim (Management) ghair-paidawar ashiya ka takhmina maang raha hai

तख़मीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मान आदि की जानकारी करने के लिए अंकों या संख्याओं आदि के संबंध में किया जाने वाला अनुमान, अनुमान, अटकल, अंदाज़ा, मात्रा

    उदाहरण एक-एक कमरे का तख़मीना सात-सात सौर रुपया क़रार दे कर... चंदा वसूल करना शुरु कर दिया मुंतज़िम (प्रबंधन) ग़ैर-पैदावार अशिया का तख़्मीना मांग रहा है

  • जाँच, परख

تَخْمِینَہ کے مترادفات

تَخْمِینَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُنْس

مانوس ہونے کی کیفیت، محبت، الفت، مہر، موانست

اُنْسی

زبان قلم کی دوشقوں میں سے دائیں شق، (جو بائیں سے اونچی ہوتی ہے اور کاغذ کو پہلے وہی چھوتی ہے)

اُنْسا

‘अनोस' का बहु., मित्रगण, दोस्त, अहबाब ।।

اُنْسِیَّت

محبت، حب، پیار، چاہت

اُنْثِیَّت

زنانہ پن

اُنْثِیَہ گِیر

فوطوں کی کھال.

عُنْصُری اَجْرام

عناصر سے مرکّب اجسام ۔

دِلی اُنْس

قلبی لگاؤ .

ہَیبَت و اُنس

(تصوف) یہ دو متضاد قلبی کیفیات ہیں جن سے سالک گزرتا ہے ، ہیبت میں اللہ کی شان کا عرفان خوف اور رعب پیدا کرتا ہے جبکہ انس میں اس کی محبت اور رحمت کا خیال رہتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْمِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْمِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone