تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَخْفِیف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْفِیف کے معانیدیکھیے
تَخْفِیف کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کمی، بوچھ ہلکا کرنا، کم کرنا
- افاقہ، آرام، گٹھن، شدت میں کمی آنا
- (قواعد) تشدید نہ ہونا، تشدید کے بغیر، بلا تشدید
- موقوف، بر طرف
- نماز کو مختصر کرنے کا عمل یعنی اوراد و وظائف یا نوافل میں کمی
شعر
میں بھی کرتا ہوں ضبط کی کوشش
تو بھی تخفیف کر اداؤں میں
نہیں تخفیف ان میں اک ذرا سی
یہ غم اتنے مسلسل ہو گئے کیوں
اک درد ہو بس آٹھ پہر دل میں کہ جس کو
تخفیف دوا سے ہو نہ تسکین دعا سے
English meaning of taKHfiif
Noun, Feminine
- alleviation, mitigation, remission, relief, palliation, extenuation
- making light, alleviating
- abbreviating
- making (a word) easy of utterance, softening the pronunciation (of letters) by changing one for another
- holding or esteeming light, despising
- abatement, diminution, decrease
- reduction
- decay
तख़फ़ीफ़ के हिंदी अर्थ
تَخْفِیف کے مترادفات
تَخْفِیف کے متضادات
تَخْفِیف سے متعلق محاورے
تَخْفِیف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَخْفِیف)
تَخْفِیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔