تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا" کے متعقلہ نتائج

نَہاری

۵۔ دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے

نَہاری بیگ

عورتیں بطور تحقیر ایسی لڑکی کو کہتی ہیں جو ڈھیٹ ، بے پروا اور خود مختار ہو ۔

نَہاری کَرنا

ناشتہ کرنا ؛ صبح کچھ کھانا ۔

نَہاری والا

نہاری بیچنے والا

نَہاری دینا

گھوڑے کو نہاری (گڑ) کھلانا

نَہاری روٹی

خمیری روٹی اور نہاری وغیرہ پر مشتمل کھانا (جو عموماً صبح کے وقت کھایا جاتا ہے

نَہاری کھانا

صبح کا ناشتہ کرنا، چاشت کے وقت کا طعام کھانا

نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا

کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔

نان نَہاری

ناشتہ

دَورِ نَہاری

(مجازاً) صبح کی عبادت ، صبح کی تلاوتِ کلام پاک .

بُھوکَہ کے گَھر میں نُون نَہاری

غریب کے گھر میں جو کھانے کو مل جائے غنیمت ہے .

ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا

مراد : سستی چیز میں کچھ نہ کچھ نقصان یا عیب ضرور ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا کے معانیدیکھیے

ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا

Take kii nahaarii me.n TaaT kaa Tuk.Daaटके की नहारी में टाट का टुकड़ा

ضرب المثل

مادہ: ٹَکے

  • Roman
  • Urdu

ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا کے اردو معانی

  • مراد : سستی چیز میں کچھ نہ کچھ نقصان یا عیب ضرور ہوتا ہے

Urdu meaning of Take kii nahaarii me.n TaaT kaa Tuk.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • muraad ha sastii chiiz me.n kuchh na kuchh nuqsaan ya a.ib zaruur hotaa hai

टके की नहारी में टाट का टुकड़ा के हिंदी अर्थ

  • अर्थात : सस्ती चीज़ में कुछ न कुछ हानि या दोष ज़रूर होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہاری

۵۔ دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے

نَہاری بیگ

عورتیں بطور تحقیر ایسی لڑکی کو کہتی ہیں جو ڈھیٹ ، بے پروا اور خود مختار ہو ۔

نَہاری کَرنا

ناشتہ کرنا ؛ صبح کچھ کھانا ۔

نَہاری والا

نہاری بیچنے والا

نَہاری دینا

گھوڑے کو نہاری (گڑ) کھلانا

نَہاری روٹی

خمیری روٹی اور نہاری وغیرہ پر مشتمل کھانا (جو عموماً صبح کے وقت کھایا جاتا ہے

نَہاری کھانا

صبح کا ناشتہ کرنا، چاشت کے وقت کا طعام کھانا

نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا

کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔

نان نَہاری

ناشتہ

دَورِ نَہاری

(مجازاً) صبح کی عبادت ، صبح کی تلاوتِ کلام پاک .

بُھوکَہ کے گَھر میں نُون نَہاری

غریب کے گھر میں جو کھانے کو مل جائے غنیمت ہے .

ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا

مراد : سستی چیز میں کچھ نہ کچھ نقصان یا عیب ضرور ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone