تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکے کی بُڑھیا نَو ٹَکے سَر مُنْڈائی" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکے کی بُڑھیا نَو ٹَکے سَر مُنْڈائی کے معانیدیکھیے

ٹَکے کی بُڑھیا نَو ٹَکے سَر مُنْڈائی

Take kii bu.Dhiyaa nau Take sar munDaa.iiटके की बुढ़िया नौ टके सर मुंडाई

ضرب المثل

موضوعات: عوامی

ٹَکے کی بُڑھیا نَو ٹَکے سَر مُنْڈائی کے اردو معانی

  • تھوڑے فائدے کے لیے بہت خرچ پڑنے کے موقع پر بولتے ہیں

English meaning of Take kii bu.Dhiyaa nau Take sar munDaa.ii

  • spend on something more than it is worth, too high a cost or wage for such a minor job

टके की बुढ़िया नौ टके सर मुंडाई के हिंदी अर्थ

  • थोड़े फ़ायदे के लिए बहुत ख़र्च पड़ने के अवसर पर बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکے کی بُڑھیا نَو ٹَکے سَر مُنْڈائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکے کی بُڑھیا نَو ٹَکے سَر مُنْڈائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone