تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکے کا ظَہُورا ہے" کے متعقلہ نتائج

ٹَکے کا ظَہُورا ہے

دولت کی روشنی ہے ، پیسے کا سارا کھیل ہے

ٹَکے کا سارا کھیل ہے

دنیا کے سارے کام پیسے سے ہی ہوتے ہیں

لاکھ ہاتھی لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہے

امیر کبیر آدمی کِتنا ہی برباد ہو جائے پھر بھی اس کی امارت کی خُو اور قدر و منزلت باقتی رہتی ہے .

لاکھ ہاتھی لُٹ گَیا پِھر بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہے

۔مثل۔ دیکھو ہاتھی ہزار لٹے۔ دیکھو لاکھوں۔

ہاتھی ہَزار لُٹے تو بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہوتا ہے

امیر آدمی کیسا ہی غریب کیوں نہ ہو جائے پھر بھی اس کی قدر رہتی ہے (مالدار کے مفلس ہو جانے کے موقعے پر مستعمل ہے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکے کا ظَہُورا ہے کے معانیدیکھیے

ٹَکے کا ظَہُورا ہے

Take kaa zahuuraa haiटके का ज़हूरा है

عبارت

ٹَکے کا ظَہُورا ہے کے اردو معانی

  • دولت کی روشنی ہے ، پیسے کا سارا کھیل ہے

टके का ज़हूरा है के हिंदी अर्थ

  • पैसे का सारा खेल है, दौलत का कमाल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکے کا ظَہُورا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکے کا ظَہُورا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words