تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکَلُّف بَر٘طَرَف" کے متعقلہ نتائج

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَلُّف بَر٘طَرَف کے معانیدیکھیے

تَکَلُّف بَر٘طَرَف

takalluf-bartarafतकल्लुफ़-बरतरफ़

وزن : 122212

تَکَلُّف بَر٘طَرَف کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • بغیر کسی تکلف کے، بے حجابی سے، خطا معاف، صاف صاف

شعر

English meaning of takalluf-bartaraf

Persian, Arabic - Adverb

  • ceremony apart, ceremony aside, frankly speaking, to be frank, waiving ceremony

तकल्लुफ़-बरतरफ़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • औपचारिकताओं के बिना, बिना औपचारिकता के, बिना किसी हिचक के, साफ़साफ़, बिना किसी डर या भय के

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکَلُّف بَر٘طَرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکَلُّف بَر٘طَرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone