تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکاثُر" کے متعقلہ نتائج

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

رَنگِیلا چَھبِیلا

بان٘کا ، طرح دار ، خُوبصورت.

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکاثُر کے معانیدیکھیے

تَکاثُر

takaasurतकासुर

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: كَثُرَ

تَکاثُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افراط سے، فضیلت کے لئے جھگڑنا، کثرت سے، مال و زر کی بہتات، اولاد کی کثرت
  • سبقت یا بازی لے جانے کے لیے جھگڑا کرنا ، کثرت مال و جنس میں ایک دوسرے کا مقابلہ ، افراط ، کثرت ، بہتات ، پڑھوتری .
  • (طب) تا سیع پذیری ، بچہ خیزی .
  • ضرب .(English and Hindustani Technical Terms, 78)
  • مال و زر کی بہتات ، اولاد کی کثرت .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of takaasur

Noun, Masculine

  • prosperity, affluence, abundance

तकासुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रचुर होना, बहुतात होना, प्रचुरता, बहुतात्

تَکاثُر کے مترادفات

تَکاثُر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکاثُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکاثُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone