تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْوِیز" کے متعقلہ نتائج

لَگاؤ

تعلق ، واسطہ ، نسبت ، علاقہ .

لَگاؤ ہونا

تعلق ہونا ، میلان ہونا ، محبت ہونا.

لَگاؤ کَرنا

میل ملاپ یا رسم و راہ پیدا کرنا، پیار کرنا، محبّت کرنا

لَگاؤ لَگْنا

تعلق پیدا ہونا ، واسطہ پڑنا ، محبت پیدا ہونا.

لَگاؤ کھانا

مناسبت رکھنا ، مشابہ ہونا ، مماثلت رکھنا ، ہم شکل ہونا.

لَگاؤ بُجھاؤ

لگائی بجھائی، چغل خوری، بدگوئی، فتنہ پردازی

گَھر میں لَگاؤ ہونا

چوری ہونے یا سیندھ لگنے کا اندیشہ ہونا.

گولی لَگاؤ

رک : گولی مارو جو زیادہ مستعمل ہے .

لاگ لَگاؤ

میل محبّت، میل جول، لاگ لپٹ

فِطْری لَگاؤ

طبیعت کا میلان ، فطری رجحان .

مِٹّی کو ہاتھ لَگاؤ تو سونا ہو جائے

رک : مٹی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

دِل کا لَگاؤ

محبت ؛ دلچپسی.

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کیا آگ لَگاؤ گے

کیا کرو گے ؛ مراد : کچھ نہ کرو گے.

آنکھوں پَر اَدَھوڑی کی عَینَک لَگاؤ

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحت یا لیاقت پیدا کرو

لَڑکےکو مُنہ لَگاؤ تو داڑھی کَھسوٹے، کُتّے کو مُنھ لَگاؤ تو مُنہ چاٹے

کمینہ من٘ہ لگانے سے اور سر چڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْوِیز کے معانیدیکھیے

تَجْوِیز

tajviizतज्वीज़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب قانونی

تَجْوِیز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رائے، تدبیر

    مثال - سکینہ نے شادی کی تجویز انکساری کے ساتھ قبول کر لی

  • رائے دینا، تدبیر کرنا
  • تصفیہ، معاملہ، بات
  • راہ نکالنا، کوئی صورت پیدا کرنا
  • قرارداد، رزولیوشن
  • (قانون) فیصلہ، وہ کاروائی جو تجویز قرارداد جرم کے بعد عمل میں آئے، حاکم کی رائے، غور و فکر سے کوئی امر رائے یا فیصلہ مقرر یا قدیم کرنا
  • فیصلہ کرنا، طے کرنا، (مقدمہ کی) سماعت کرنا
  • (طب) طبیب کا اپنی رائے کے مطابق بیماری کے علاج کے لیے دوائیں مقرر کرنے اور استعمال کا طریقہ متعین کرنے کا عمل
  • سمجھنا
  • دریافت، تحقیق، تفتیش
  • فصل کی پختگی پر اس کے تخمینہ قیمت سے معاملہ ٹھہرانا یا مقرر کرنا

شعر

English meaning of tajviiz

Noun, Feminine

  • view, opinion, judgment

    Example - Sakina ne shadi ki tajqiz inkisari ke sath qubul kar li

  • permitting, allowing
  • approving
  • permission
  • resolution, determination
  • approbation
  • decision, judgment, sentence
  • inquiring into, examining, considering
  • inquiry, investigation, consideration, deliberation
  • estimate
  • trial
  • contrivance, scheme, plan, device

तज्वीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राय, विचार, उपाय

    उदाहरण - सकीना ने शादी की तजवीज़ इंकिसारी के साथ क़ुबूल कर ली

  • राय देना, युक्ति करना
  • निर्णय, मामला, बात
  • रास्ता निकालना, कोई उपाय निकालना
  • प्रस्ताव, रिज़ाॅल्यूशन
  • (विधिक) फ़ैसला, वह कार्यवाही जो प्रस्ताव के सुझाव के अपराध के बाद अमल में आए, शासक की राय, चिंतन एवं मनन से कोई बात, राय या फ़ैसला निश्चित या क़ायम करना
  • निर्णय करना, तय करना (मुक़दमे की) सुनवाई करना
  • (चिकित्सा) तबीब अर्थात डाॅक्टर का अपनी राय के अनुसार रोग के इलाज के लिए दवाएँ तय करने और प्रयोग की विधि निश्चित करने की प्रक्रिया
  • समझना
  • पहचान, शोध, खोजबीन
  • फ़सल के पकने पर उसके तख़मीना-ए-क़ीमत से मामला ठहराना या निश्चित करना

    विशेष - तख़मीना= किसी कार्य के लिए व्यय आदि का अनुमान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْوِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْوِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone