تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْوِیزِ ثانی" کے متعقلہ نتائج

دُوجا

دوسرا، دوم، ثانی

دُوجا پَنا

غیریت ، غیر ہونے کی حالت یا کیفیت، دوئی

چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر

چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے

راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب

راجا کا دُوسرا بیٹا اور بکری کا تِیسرا بچّہ دونوں خراب ہوتے ہیں کیوں کہ راجا کی دُوسری سلطنت نہیں اور بکری کا تِیسرا تھن نہیں تو گویا یہ صورتیں فساد کی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْوِیزِ ثانی کے معانیدیکھیے

تَجْوِیزِ ثانی

tajviiz-e-saaniiतज्वीज़-ए-सानी

وزن : 22222

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

تَجْوِیزِ ثانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) دوبارہ تجویز کرنا ، نظر ثانی ، فیصلہ کی پڑتال
  • ۔ مونث۔ قانون۔ نظر ثانی۔ فیصلہ کی پرتال۔

Urdu meaning of tajviiz-e-saanii

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) dubaara tajviiz karnaa, nazar-e-saanii, faisla kii pa.Dtaal
  • ۔ muannas। qaanuun। nazar-e-saanii। faisla kii partaal

English meaning of tajviiz-e-saanii

Noun, Feminine

  • revision, fresh trial, a review of judgement

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوجا

دوسرا، دوم، ثانی

دُوجا پَنا

غیریت ، غیر ہونے کی حالت یا کیفیت، دوئی

چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر

چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے

راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب

راجا کا دُوسرا بیٹا اور بکری کا تِیسرا بچّہ دونوں خراب ہوتے ہیں کیوں کہ راجا کی دُوسری سلطنت نہیں اور بکری کا تِیسرا تھن نہیں تو گویا یہ صورتیں فساد کی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْوِیزِ ثانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْوِیزِ ثانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone