تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْنِیسِ قَلْب" کے متعقلہ نتائج

تَجْنِیس

ایک جنس ہونے، ہم جنس ہونے کی کیفیت، ایک جنس کا ہم جنس ہونا، مانند ہونا، ہم جنس ہونا، یکساں ہونا

تَجْنِیسی

تجنیس (رک) سے منسوب.

تَجْنِیسِ عارضی

دو لفظوں کی بلحاظ حروف یکسانیت مگر بلحاظ معنی اختلاف .

تَجْنِیساً

تجنیس کے طور پر.

تَجْنِیسِ تام

دو لفظوں کا انواع و اعداد و ترتیب حروف اور حرکات و سکنات میں یکساں مگر معنی میں مختلف ہونا (اس کی جملہ اقسام بھی اسی نام سے موسوم ہوتی ہیں) .

تَجْنِیسِ خَطّی

۔(ف) تحریر میں دو مختلف المعنی لفظوں کا ایک ہی طرح لکھا جانا جیسے عِلْم وعَلَم۔

تَجْنِیسِ قَلْب

تجنیس کی ایک قسم جس میں متجانس الفاظ کے حروف الٹنے سے معنی بھی بدل جائیں ، جیسے: باد، داب

تَجْنِیسِ صَوتی

ایسے مختلف الفاظ جن میں کوئی صو مشترک ہو .

تَجْنِیسِ زائِد

دو متجانس الفاظ جو کلام میں واقع ہوں ان میں سے ایک لفظ میں حرف زائد ہوں

تَجْنِیسِ مُکَرَّر

تجنیس مکرر یہ ہے کہ آخر ابیات میں دو لفظ ایک جنس کے برابر آویں .

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

تَجْنِیسِ مُطَرَّف

متجانس الفاظ میں حروف کا کم یا زیادہ ہونا .

تَجْنِیسِ مُماثِل

تجنیس تام (رک) کی ایک قسم جس میں متجانس الفاظ ایک ہی نوع کے ہوں مگر معنی مختلف رکھتے ہوں .

تَجْنِیسِ مُرَکَّب

دو متجانس لفظوں میں سے ایک لفظ کا اپنی اصل وضع پر اور دوسرے لفظ کا مرکب ہونا

تَجْنِیسِ مُسْتَوفی

متجانس لفظوں میں سے ہر ایک کی نوع کا جدا گانہ ہونا یعنی ایک کا اسم اور دوسرے کا فعل یا حرف وغیرہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْنِیسِ قَلْب کے معانیدیکھیے

تَجْنِیسِ قَلْب

tajniis-e-qalbतज्नीस-ए-क़ल्ब

اصل: عربی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

تَجْنِیسِ قَلْب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تجنیس کی ایک قسم جس میں متجانس الفاظ کے حروف الٹنے سے معنی بھی بدل جائیں ، جیسے: باد، داب

Urdu meaning of tajniis-e-qalb

  • Roman
  • Urdu

  • tajniis kii ek qism jis me.n mutajaanis alfaaz ke huruuf ulTne se maanii bhii badal jaa.e.n, jaiseh baad, daab

English meaning of tajniis-e-qalb

Noun, Feminine

  • (of words) quality of being spelt in exactly the opposite ways, having different meanings

तज्नीस-ए-क़ल्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की सजातीय जिसमें समरूप शब्दों के अक्षरों को उलटने से अर्थ बदल जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجْنِیس

ایک جنس ہونے، ہم جنس ہونے کی کیفیت، ایک جنس کا ہم جنس ہونا، مانند ہونا، ہم جنس ہونا، یکساں ہونا

تَجْنِیسی

تجنیس (رک) سے منسوب.

تَجْنِیسِ عارضی

دو لفظوں کی بلحاظ حروف یکسانیت مگر بلحاظ معنی اختلاف .

تَجْنِیساً

تجنیس کے طور پر.

تَجْنِیسِ تام

دو لفظوں کا انواع و اعداد و ترتیب حروف اور حرکات و سکنات میں یکساں مگر معنی میں مختلف ہونا (اس کی جملہ اقسام بھی اسی نام سے موسوم ہوتی ہیں) .

تَجْنِیسِ خَطّی

۔(ف) تحریر میں دو مختلف المعنی لفظوں کا ایک ہی طرح لکھا جانا جیسے عِلْم وعَلَم۔

تَجْنِیسِ قَلْب

تجنیس کی ایک قسم جس میں متجانس الفاظ کے حروف الٹنے سے معنی بھی بدل جائیں ، جیسے: باد، داب

تَجْنِیسِ صَوتی

ایسے مختلف الفاظ جن میں کوئی صو مشترک ہو .

تَجْنِیسِ زائِد

دو متجانس الفاظ جو کلام میں واقع ہوں ان میں سے ایک لفظ میں حرف زائد ہوں

تَجْنِیسِ مُکَرَّر

تجنیس مکرر یہ ہے کہ آخر ابیات میں دو لفظ ایک جنس کے برابر آویں .

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

تَجْنِیسِ مُطَرَّف

متجانس الفاظ میں حروف کا کم یا زیادہ ہونا .

تَجْنِیسِ مُماثِل

تجنیس تام (رک) کی ایک قسم جس میں متجانس الفاظ ایک ہی نوع کے ہوں مگر معنی مختلف رکھتے ہوں .

تَجْنِیسِ مُرَکَّب

دو متجانس لفظوں میں سے ایک لفظ کا اپنی اصل وضع پر اور دوسرے لفظ کا مرکب ہونا

تَجْنِیسِ مُسْتَوفی

متجانس لفظوں میں سے ہر ایک کی نوع کا جدا گانہ ہونا یعنی ایک کا اسم اور دوسرے کا فعل یا حرف وغیرہ ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْنِیسِ قَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْنِیسِ قَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone