تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْنِیسِ خَطّی" کے متعقلہ نتائج

تَجْنِیسِ خَطّی

۔(ف) تحریر میں دو مختلف المعنی لفظوں کا ایک ہی طرح لکھا جانا جیسے عِلْم وعَلَم۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْنِیسِ خَطّی کے معانیدیکھیے

تَجْنِیسِ خَطّی

tajniis-e-KHattiiतजनीस-ए-ख़त्ती

وزن : 22222

تَجْنِیسِ خَطّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ف) تحریر میں دو مختلف المعنی لفظوں کا ایک ہی طرح لکھا جانا جیسے عِلْم وعَلَم۔
  • تجنیس کی وہ قسم جس میں بظاہر الفاظ ایک شکل کے ہوں مگر ان کے اعراب اور نقطے مختلف ہوں ، جسیے حمار اور چمار.

English meaning of tajniis-e-KHattii

Noun, Feminine

  • (of words) quality of being similar in writing but different in pronunciation, quality of having the same orthography except for diacritic marks

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْنِیسِ خَطّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْنِیسِ خَطّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone