تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَجْہِیْز و تَکْفِیْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْہِیْز و تَکْفِیْن کے معانیدیکھیے
تَجْہِیْز و تَکْفِیْن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مردے کا گور گڑھا کرنا، مُردے کے کفن دفن کا سامان تیّار کرنا، مردے کے کفن وغیرہ کی تیاری، کسی کی موت کے بعد قبر میں دفنانے تک کے امور اور ان کی بجاآوری (جس میں غسل دینا کفنانا اور دفنانا شامل ہے)
English meaning of taj.hiiz-o-takfiin
Noun, Feminine
- funeral rites, undertaking and burial, shroud and burial
तजहीज़-ओ-तकफ़ीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुर्दे के कफ़न दफ़न का सामान तैयार करना, मुर्दे को यथा-नियम नहला-धुलाकर और कफ़न में लपेटकर जनाज्ञा तैयार करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَجْہِیْز و تَکْفِیْن)
تَجْہِیْز و تَکْفِیْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔