تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْہِیْز و تَکْفِیْن" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْہِیْز و تَکْفِیْن کے معانیدیکھیے

تَجْہِیْز و تَکْفِیْن

taj.hiiz-o-takfiinतजहीज़-ओ-तकफ़ीन

اصل: عربی

تَجْہِیْز و تَکْفِیْن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مردے کا گور گڑھا کرنا، مُردے کے کفن دفن کا سامان تیّار کرنا، مردے کے کفن وغیرہ کی تیاری، کسی کی موت کے بعد قبر میں دفنانے تک کے امور اور ان کی بجاآوری (جس میں غسل دینا کفنانا اور دفنانا شامل ہے)

شعر

English meaning of taj.hiiz-o-takfiin

Noun, Feminine

  • funeral rites, undertaking and burial, shroud and burial

तजहीज़-ओ-तकफ़ीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुर्दे के कफ़न दफ़न का सामान तैयार करना, मुर्दे को यथा-नियम नहला-धुलाकर और कफ़न में लपेटकर जनाज्ञा तैयार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْہِیْز و تَکْفِیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْہِیْز و تَکْفِیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone