تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجَدُّدِ اَمْثال" کے متعقلہ نتائج

اَمْثال

مثل و مانند، ہم صورت، ہم رتبہ، برابر کے (اشخاص)، (اکثراقران کے ساتھ مستعمل)

عالَمِ اَمْثال

رک : عالمِ اشباح.

تَعَدُّدِ اَمْثال

(تصوف) کسی کا اپنی صورت کو ایک وقت میں متعدد جگہ ظاہر کرنا (یہ اولیا اللہ کی خرق عادات ہیں جیسے بقول بعض حضرت علی ہمدانی نے کشمیر میں ایک روز ایک وقت میں چالیس جگہ دعوت کھائی ، حضرت شاہ علی انور قلندر قدس سرہ کا ایک واقعہ ہے کہ حکیم عبدالرحیم خان صاحب مرحوم جو آپ کے مخلص مریدین میں سے تھے وہ ایک روز آپ کو وضو کرارہے تھے اثناء وضو میں آپ نے فرمایا کہ حکیم جی دیکھو ہمارے پلنْگ پر کون ہے حکیم صاحب نے جاکر اور چادر الٹ کر دیکھا تو حضرت ہی آرام فرمارہے تھے پھر ادھر دیکھا تو آپ بدستور وضو کررہے تھے ہنْس کر فرمایا کہ اولیا اللہ میں سب قدرت ہے اس کا اظہار اس لیے فرمایا تھا کہ حکیم صاحب کی سمجھ میں تعدد امثال کا مسئلہ بوجہ حجابات عقلی کے نہیں آتا تھا اسی طرح اور بھی بزرگان دین کے قصص ہیں)

ضَرْبُ الْاَمْثال

وہ اقوال یا جملے جو مثال کے طور پر مشہور ہوں کہاوتیں

ذَواتِ اَمْثال

(فقہ) وہ چیزیں، جن کے تلف کر دینے سے قیمت کی ادائیگی کے بجائے ویسی ہی چیزیں واپس کرنا لازم ہو

تَجَدُّدِ اَمْثال

تصوف: تعینات کی صورتوں کا جدید ہوتے رہنا، انسان پر ہر آن فنا و بقا کی کیفیات طاری ہوتے رہنا اور باوجود ان تغیرات کے اصل حقیقت وجود باقی رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَدُّدِ اَمْثال کے معانیدیکھیے

تَجَدُّدِ اَمْثال

tajaddud-e-amsaalतजद्दुद-ए-अम्साल

اصل: عربی

وزن : 1212221

موضوعات: تصوف

تَجَدُّدِ اَمْثال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تصوف: تعینات کی صورتوں کا جدید ہوتے رہنا، انسان پر ہر آن فنا و بقا کی کیفیات طاری ہوتے رہنا اور باوجود ان تغیرات کے اصل حقیقت وجود باقی رہنا

English meaning of tajaddud-e-amsaal

Noun, Masculine

  • subsistence of ideals despite flux in the universe

तजद्दुद-ए-अम्साल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तसव्वुफ़: ब्रह्मांड में प्रवाह के बावजूद आदर्शों का निर्वाह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجَدُّدِ اَمْثال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجَدُّدِ اَمْثال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone