تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَجاہُلِ عارِفانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَجاہُلِ عارِفانَہ کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: بدیع
تَجاہُلِ عارِفانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جان بوجھ کر انجان بننا، جانتے بوجھنے کے باوجود یہ ظاہر کرنا کہ ہم کچھ جانتے ہی نہیں (علم بدیع) کسی معلوم شدہ بات کو نا معلوم کی جگہ دینے کا عمل یا کسی کو جانتے ہوئے ان جان بننے کی حالت
English meaning of tajaahul-e-'aarifaana
Noun, Masculine
- pretending or feigning ignorance of something known
तजाहुल-ए-'आरिफ़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जानते हुए यह ज़ाहिर करना कि जानते नहीं, जान-बूझकर अनजान बनना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَجاہُلِ عارِفانَہ)
تَجاہُلِ عارِفانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔