تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَیش" کے متعقلہ نتائج

نَقاہَت

وہ کمزوری جو بیماری سے اٹھنے کے بعد ہوتی ہے، مرض کے بعد کی کمزوری و ناتوانی

نَقاہَت زَدَہ

کمزور ، ناتواں ، ضعف کا مارا ہوا ۔

نَقاہَت ہونا

کمزوری ہونا ، ضعف و ناتوانی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَیش کے معانیدیکھیے

طَیش

taishतैश

اصل: عربی

وزن : 21

دیکھیے: غُصَّہ

موضوعات: عقلاً

  • Roman
  • Urdu

طَیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عقل کا) ہلکا پن، سُبکی، ناسمجھی، تیر کا خطا کرنا نشانے سے
  • غضب، غصّہ، شدید جھنجھلاہٹ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَیش

طیش

شعر

Urdu meaning of taish

  • Roman
  • Urdu

  • (aqal ka) halkaapan, subkii, naasamjhii, tiir ka Khataa karnaa nishaane se
  • Gazab, gussaa, shadiid jhunjhlaahaT

English meaning of taish

Noun, Masculine

तैश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्रोध का आवेश, अत्यधिक क्रोध आने पर होने वाला आवेश, ग़ुस्सा, आपे से बाहर होना, गर्म स्वभाव
  • क्रोध, कोप, गुस्सा

طَیش کے مترادفات

طَیش کے متضادات

طَیش سے متعلق کہاوتیں

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقاہَت

وہ کمزوری جو بیماری سے اٹھنے کے بعد ہوتی ہے، مرض کے بعد کی کمزوری و ناتوانی

نَقاہَت زَدَہ

کمزور ، ناتواں ، ضعف کا مارا ہوا ۔

نَقاہَت ہونا

کمزوری ہونا ، ضعف و ناتوانی ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone