تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْتُ اللَّفْظ" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان پَہچان والا

جان پَہچان کا

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْتُ اللَّفْظ کے معانیدیکھیے

تَحْتُ اللَّفْظ

tahtul-lafzतहतुल-लफ़्ज़

اصل: عربی

وزن : 2221

تَحْتُ اللَّفْظ کے اردو معانی

صفت

  • زیر کرنا، ہر لفظ کے مطابق، حروف بحروف، لفظی
  • مرثیہ یا اشعار اس طرح پڑھنا کہ شعر کا ہر جزو یا لفظ الگ الگ سمجھ میں آئے
  • تنہا، جریدہ، نقد دم

English meaning of tahtul-lafz

Adjective

  • (of verse) recitation (without singing)
  • (of its printing) interlinear
  • (of translation) literal

तहतुल-लफ़्ज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मर्सिया या अशआर इस तरह पढ़ना कि शेअर का हर जुज़ु या लफ़्ज़ अलग अलग समझ में आए
  • नज्म या ग़ज़ल को तरन्नुम से न पढ़कर साधारण ढंग से पढ़ना, गाकर न पढ़ना, मद्य की भाँति पढ़ी हुई कविता।।
  • हर्फ़ बहरफ़। लफ़्ज़ी तर्जुमा। २।मर्सिया को राग में ना पढ़ना। सीधी तरह मर्सिया पढ़ना। वो सोज़ और तहत अललफ़ज़ दोनों तरह मर्सिया पढ़ते हैं। ३।(लखनऊ) जरीदा। तन्हा। दम-ए-नक़द। नौशाह बने सुसराल से बाद-ए-मजलिस तहत अलल्लफ़ज़ तशरीफ़ लाए
  • ज़ेर करना, हर लफ़्ज़ के मुताबिक़, हुरूफ़ बहरोफ़, लफ़्ज़ी
  • तन्हा, जरीदा, नक़द दम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْتُ اللَّفْظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْتُ اللَّفْظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone