تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْت و تَصَرُّف میں لانا" کے متعقلہ نتائج

اَشْرَف

شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ ، افضل

اَشْرَفی

طلائی سکہ، سونے کا سکہ، سونے کی مہر

اَشْرَفِیَّت

تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا

اَشْرَفُ الْحَیوان

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرَفُ الْاَن٘بِیا

آنحضرت صلعم جو تمام انبیا سے افضل ہیں

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

اَشْرَفُ الْحَیوانات

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرف الاَشْراف

شرفا میں اعلیٰ و برتر، شریفوں میں منتخب

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشْرَفِیوں کا توڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْت و تَصَرُّف میں لانا کے معانیدیکھیے

تَحْت و تَصَرُّف میں لانا

taht-o-tasarruf me.n laanaaतहत-ओ-तसर्रुफ़ में लाना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: قانونی قانون

تَحْت و تَصَرُّف میں لانا کے اردو معانی

 

  • (قانون) قبضے میں لانا ، کام میں لانا ، تصرف کرنا

English meaning of taht-o-tasarruf me.n laanaa

 

  • to capture, putting into use

तहत-ओ-तसर्रुफ़ में लाना के हिंदी अर्थ

 

  • कब्जे में लाना, क़बज़ा करना, उपयोग में लाना, काम में लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْت و تَصَرُّف میں لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْت و تَصَرُّف میں لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone