تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْسِینِ تَلَفُّْظ" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْسِینِ تَلَفُّْظ کے معانیدیکھیے

تَحْسِینِ تَلَفُّْظ

tahsiin-e-talaffuzतहसीन-ए-तलफ़्फ़ुज़

اصل: عربی

وزن : 222122

Roman

تَحْسِینِ تَلَفُّْظ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترخیم، الفاظ کی ٹھیک ٹھیک ادائیگی، حسن صورت، سہولت تلفظ کی غرض سے تغیر اصوات، خوش آوازی، شستگی الفاظ

Urdu meaning of tahsiin-e-talaffuz

Roman

  • tarKhiim, alfaaz kii Thiik Thiik adaayagii, husn suurat, sahuulat talaffuz kii Garaz se taGayyur asvaat, Khushaavaazii, shistgii alfaaz

English meaning of tahsiin-e-talaffuz

Noun, Masculine

  • exact pronunciation of the word, beautiful accent, vowel change in terms of ease of pronunciation, euphony

तहसीन-ए-तलफ़्फ़ुज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शब्द का ठीक-ठीक उच्चारण, सुंदर उच्चारण, उच्चारण की सरलता की दृष्टी से स्वर में बदलाव, मधुर स्वर, श्रुतिमधुरता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْسِینِ تَلَفُّْظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْسِینِ تَلَفُّْظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone