تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَحْرِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْرِیر کے معانیدیکھیے
Roman
تَحْرِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
لکھنا، لکھائی
مثال • پہلے تختی پر لکھنے کی مشق کرائی جاتی تھی اس لیے تحریر بہت خوبصورت ہوا کرتی تھی • معلم نے طالب علم کی خوش خط تحریر دیکھ کر اس کو شاباشی دی
- (قانون) دستاویز، وثیقہ، نوشتہ
- مضمون، عبارت، انداز نگارش
- خط، رقعہ، خط و کتابت
- ہلکی تحریر، ہلکا نقش، ریکھا، ہلکی لکیر
- گوٹے اطلس دار وغیرہ کی مغزی جو کپڑوں میں سنجاف کے نیچے لگاتے ہیں
- تحریر اقلیدس
- اجرت نوشت، لکھائی کا معاوضہ
- وہ نوشتہ جسے سند کی حیثیت حاصل ہو
- گٹکری، گانے کی لہر یا آواز، آواز کی موج جو گاتے وقت نکلے، راگ کی آواز کا سلسلہ
- سرمے کی لکیر جو آنکھوں کے اندر کھینچتے ہیں، تحریر سرمہ
- کسی بھی تصویر یا نقش مصوری کی کوئی لکیر، پینسل کا نشان
- (بٹیر بازی) بٹیر کی گردن کی باریک دھاری
- آئینے کی قلی کے نقص کی علامات جو اس کی جلا میں دھاریوں کی مانند دکھائی دیں
- لونڈی یا غلام کی آزادی و رہائی
- لڑکے کی مسجد کی خدمت پر ماموری
- زیبائش کے لیے سنہری لکیر جو کسی تصویر یا فریم کے اوپر لگائی جائے
- (قانون) ایک قسم کی نقدی جو دو قسم کی ہوتی ہے یعنی تحریر یک آنی جس کا تقرر فی روپیہ ایک آنے کے حساب سے ہوتا ہے اور دوسری تحریر پاوانی یعنی فی روپیہ تین پائی
- آنکھوں میں سرخ ڈورے جو روتے وقت کافی گہرے سرخ ہوجاتے ہیں
- (اصطلاح علم مناظرہ) دعوے یا دلیل کی صورت بدلنا یا دوسری دلیل پیش کرنا
- (مجازاً) تقدیر کا لکھا، تحریر قدرت، غائبانہ تحریر
شعر
آنکھ رکھتے ہو تو اس آنکھ کی تحریر پڑھو
منہ سے اقرار نہ کرنا تو ہے عادت اس کی
تحریر سے ورنہ مری کیا ہو نہیں سکتا
اک تو ہے جو لفظوں میں ادا ہو نہیں سکتا
خود غلط ہے جو کہے ہوتی ہے تقدیر غلط
کہیں قسمت کی بھی ہو سکتی ہے تحریر غلط
Urdu meaning of tahriir
Roman
- likhnaa, likhaa.ii
- (qaanuun) dastaavez, vasiiqa, navishta
- mazmuun, ibaarat, andaaz nigaarish
- Khat, rukaa, Khat-o-kitaabat
- halkii tahriir, halkaa naqsh, rekhaa, halkii lakiir
- goTe atlasdaar vaGaira kii maGzii jo kap.Do.n me.n sanjaaf ke niiche lagaate hai.n
- tahriir uqliidas
- ujrat navisht, likhaa.ii ka mu.aavzaa
- vo navishta jise sanad kii haisiyat haasil ho
- giTkirii, gaane kii lahr ya aavaaz, aavaaz kii mauj jo gaate vaqt nikle, raag kii aavaaz ka silsilaa
- suramya kii lakiir jo aa.nkho.n ke andar khiinchte hain, tahriir surma
- kisii bhii tasviir ya naqsh musavvirii kii ko.ii lakiir, pensil ka nishaan
- (baTer baazii) baTer kii gardan kii baariik dhaarii
- aa.iine kii qulii ke nuqs kii alaamaat jo us kii jilaa me.n dhaariyo.n kii maanind dikhaa.ii de.n
- launDii ya Gulaam kii aazaadii-o-rihaa.ii
- la.Dke kii masjid kii Khidmat par maamuurii
- zebaa.ish ke li.e sunahrii lakiir jo kisii tasviir ya phrem ke u.upar lagaa.ii jaaye
- (qaanuun) ek kism kii naqdii jo do kism kii hotii hai yaanii tahriir yak aanii jis ka taqarrur fii rupyaa ek aane ke hisaab se hotaa hai aur duusrii tahriir paavaanii yaanii fii rupyaa tiin paa.ii
- aa.nkho.n me.n surKh Dore jo rote vaqt kaafii gahre surKh hojaate hai.n
- (istilaah ilam-e-munaazar) daave ya daliil kii suurat badalnaa ya duusrii daliil pesh karnaa
- (majaazan) taqdiir ka likhaa, tahriir qudrat, Gaaybaanaa tahriir
English meaning of tahriir
Noun, Feminine
-
writing
Example • Muallim ne talib-e-ilm ki khush-khat tahrir dekh kar usko shabashi di • Pahle takhti par likhen ki mashq karayi jati thi isliye tahreer bahut khubsoorat hua karti thi
- writing elegantly and accurately
- writing style, description, a document
- minute, composition, deed, bond, agreement letter, contract letter
- letter, correspondence
- penciling
- a fee for writing anything for another
- ( Metaphorically) divine decree, writing on the wall, lot, fate
- scratches lines of mirror those are of visible
- ornamental lines (on a drawing or picture), ornamental work of interlaced and branching lines, tracery
- setting at liberty, manumission
- a written statement or declaration
- fee for writing (anything for another)
- ornamental lines (on a drawing or picture), lines
- pencilling, painting (e.g. surme-kī taḥrīr)
तहरीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
लिखना, लिखाई
उदाहरण • पहले तख़्ती पर लिखने की मश्क़ कराई जाती थी इसलिए तहरीर बहुत ख़ूबसूरत हुआ करती थी • मुअल्लिम (गुरु) ने तालिब-ए-इल्म की ख़ुश-ख़त तहरीर देख कर उसको शाबासी दी
- (विधिक) दस्तावेज़, अनुबंध, लेखपत्र
- आलेख, लिखावट, लेखन-शैली
- पत्र, चिट्ठी, पत्र-व्यवहार
- हल्की लिखावट, हल्का चिह्न, रेखा, हल्की लकीर
-
गोटे-अतलस इत्यादि की झालर जो कपड़ों में संजाफ़ के नीचे लगाते हैं
विशेष • संजाफ़= वह गोट जो कपड़ों पर सजावट के लिए टाँकी जाती है, चौड़ी और आड़ी गोट जो प्रायः रज़ाइयों और लिहाफ़ों आदि के किनारे-किनारे लगाई जाती है, गोट, मग़्ज़ी, झालर, किनारा, कोर • अतलस= एक बहुमूल्य रेशमी वस्त्र
- ज्यामिति की रेखा
- लेखन का पारिश्रमिक, लिखाई के लिए प्रतिफल में मिलने वाला धन
- वह लेख जिसे प्रमाण-पत्र जितनी प्रतिष्ठा अथवा सम्मान प्राप्त हो
-
गिटकिरी, गाने की लहर या आवाज़, आवाज़ की मौज जो गाते समय निकले, राग की आवाज़ का सिलसिला
विशेष • गिटकिरी= (संगीत) तान लेते समय मधुरता लाने के लिए विशेष प्रकार से स्वर को कँपाना
- सुरमे की लकीर जो आँखों के अंदर खींचते हैं
- सुरमे की रेखा
- किसी भी चित्र या चित्रकारी के उभरे हुए चिह्न की कोई लकीर, पेंसिल का निशान
- (बटेरबाज़ी) बटेर की गर्दन की बारीक धारी
-
आईने की क़ल'ई की त्रुटियों के चिह्न जो उसकी चमक में धारियों के समान दिखाई दें
विशेष • सफ़ेद रंग का प्रसिद्ध खनिज पदार्थ, राँगा, पीतल आदि के बर्तनों को उजला बनाने तथा चमकाने के लिए उक्त खनिज पदार्थ का प्रस्तुत किया हुआ चूर्ण, आईना बनाने के लिए शीशे की सतह पर रासायनिक पद्धति से पारा इत्यादि चढ़ाने की प्रक्रिया, बर्तनों पर पाॅलिश, लेप लगवाना
- दासी या ग़ुलाम की आज़ादी और रिहाई
- लड़के की मस्जिद की सेवा पर नियुक्ति
- साज-सज्जा के लिए सुनहरी लकीर जो किसी तस्वीर या फ्रे़म के ऊपर लगाई जाए
- (विधिक) एक प्रकार की नक़दी जो दो तरह की होती है अर्थात एक आने की लिखत जिसकी नियुक्ति प्रति रुपया एक आने के हिसाब से होती है और दूसरी लिखत पाव आने अर्थात प्रति रुपया तीन पाई
- आँखों में गहरे लाल रंग के डोरे जो रोते समय बहुत अधिक लाल रंग के हो जाते हैं
- (शास्त्रार्थ-विज्ञान की पारिभाषिकी) दावे या तर्क अथवा प्रमाण का रूप बदलना या दूसरा तर्क अथवा प्रमाण प्रस्तुत करना
- (लाक्षणिक) भाग्य का लिखा, प्रकृति की लिखाई, वह लेख जो दिखाई न दे
تَحْرِیر کے مترادفات
تَحْرِیر کے متضادات
تَحْرِیر کے قافیہ الفاظ
تَحْرِیر سے متعلق دلچسپ معلومات
اردو میں لفظ 'تحریر' کا مطلب ہے لکھنا، لکھا ہوا۔ یہ سب کو معلوم ہے۔ غالب کے دیوان کے پہلے شعر ہی میں یہ شامل ہے: نقش فریادی ہے کس کی شوخیؑ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِتصویر کا لیکن اس لفظ نے صدیوں میں کیا سفر طے کیا، یہ شاید آپ کو نہیں معلوم ہو۔ تحریر عربی لفظ ہے، جس کی تین حرفی اصل یعنی جڑ 'حُر' ہے جس کا مطلب ہے آزاد۔ پرانے زمانے میں جب انسان غلام بنا کر رکھے جاتے تھے، تب عرب میں بھی یہ رواج تھا کہ جب کسی غلام کو آزاد کیا جاتا تھا تب اسے ثبوت کے طور پر لکھ کر دے دیا جاتا تھا کہ وہ اب آزاد ہے۔ اس کو'تحریر' کہتے تھے۔ وقت کے ساتھ یہ لفظ لکھنے کے لئے ہی رائج ہو گیا۔ عربی کے اسی تین حرفی 'حُر' سے حریت بنا، یعنی آزادی۔ غلام پر یاد آیا کہ عربی لغت میں اس کے معنی مرد یا نوجوان لڑکے کے بھی ہیں۔
مصنف: عذرا نقوی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَنگا
کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
ڑنگا
(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے
dengue
لال بخار ،لنگڑا بخار، ہڈی توڑ بخار ، ایک سمّی مادّے یا خورد حیویے سے پیدا ہونے والا مدارینی علاقوں میں پھیلنے والا بخار جس میں جوڑوں کا درد بھی شامل ہوتا ہے۔.
dunnage
جہاز رانی: چٹائیاں ، تختے وغیرہ جو سامان کے نیچے یا درمیان میں رکھ دیتے ہیں تاکہ نمی یا رگڑ سے محفوظ رہیں، پوشال۔.
دانگی
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ
ڈِنگی
(ماہی گیری) مچھلی کا شکار کھیلنے کی بانس کی طرح کی لمبی ، پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دُور پانی میں تیرتارکھتی ہے ، ہنسی ، لَگّی.
ڈونگی کا سِلِیَپر
(رہل کی پٹری کا) لکڑی یا لوہے کا قہ کندا جس پر پٹریاں رکھی ہوتی ہیں اور جو چھوٹی کشتی سے مشابہ ہوتا ہے
زَمِین میں گاڑ دُوں گا
(سخت غُصّہ کی حالت میں کہتے ہیں) زمین میں دفن کر دوں گا، اِنتہائی سخت سزا دوں گا
خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے
خمرہوں کے مانگنے کی صدا یعنی خدا سلامت رکھے ، دیں گے کیوں کے ایسے ہی سخی دیا کرتے ہیں
سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
کَہہ دیں گے
کسی امر کے ٹالنے اور انکار کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، یعنی پھر کسی وقت بتائیں گے، موقع آنے پر بتائیں گے، کیا جلدی ہے
کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے
ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ naa-ahlon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigaDti jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aadam-KHor
आदम-ख़ोर
.آدَمْ خور
man-eater, cannibal
[ shikari ne adamkhor sherni ko apna nishana banaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shariif
शरीफ़
.شَریف
virtuous, gentle, noble, polite, civil
[ duniya mein bhale logon ki kami nahin hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-tajarba-kaar
ना-तजरबाकार
.نا تجربہ کار
inexperienced, callow
[ na-tajarbakar khilaDiyon ne bhi umda khel ka muzahara kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Galla
ग़ल्ला
.غَلَّہ
grain, corn
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saliiqa-mand
सलीक़ा-मंद
.سَلِیقَہ مَنْد
well-mannered, sincere, righteous
[ unse mulaqat hui to maloom hua khamoosh-taba, saliqa-mand aur aala taleem-yafta khatoon hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shernii
शेरनी
.شیرْنی
tigress, lioness
[ sherni, sher se zyada khatarnak hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nau-aamoz
नौ-आमोज़
.نَو آموز
beginner, callow, inexperienced
[ ye kam nau-amoz adami bhi kar sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَحْرِیر)
تَحْرِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔