تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَحقِیرِ عَدالَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَحقِیرِ عَدالَت کے معانیدیکھیے
تَحقِیرِ عَدالَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (قانون) عدالت میں کچھ ایسا فعل یا عدم تعمیل حکم عدالت کرنا جس سے عدالت کے رعب و داب کی تحقیر یا حاکم عدالت کی بے عزتی ہوتی ہو، توہین عدالت
English meaning of tahqiir-e-'adaalat
Noun, Feminine
- contempt of court, disobedience of any judgement or a decree of a court or a willful breach of any undertaking given to a court
तहक़ीर-ए-'अदालत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- न्यायालय की अवमानना, कोई ऐसा कार्य जिससे न्यायालय की अवहेलना हो और न्यायालय की प्रतिष्ठा एवंं उसकी गरिमा के विरुद्ध हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَحقِیرِ عَدالَت)
تَحقِیرِ عَدالَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔