تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحقِیرِ عَدالَت" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائش تن

بدنی راحت، جسمانی راحت

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

بَآسائِش

آرام سے، چین سے

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

آرام و آسائِش

عیش وعشرت، سكون واطمینان، راحت ولطف، فراغت وخوشحالی

ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحقِیرِ عَدالَت کے معانیدیکھیے

تَحقِیرِ عَدالَت

tahqiir-e-'adaalatतहक़ीर-ए-'अदालत

اصل: عربی

وزن : 222122

موضوعات: قانون قانونی

تَحقِیرِ عَدالَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) عدالت میں کچھ ایسا فعل یا عدم تعمیل حکم عدالت کرنا جس سے عدالت کے رعب و داب کی تحقیر یا حاکم عدالت کی بے عزتی ہوتی ہو، توہین عدالت

English meaning of tahqiir-e-'adaalat

Noun, Feminine

  • contempt of court, disobedience of any judgement or a decree of a court or a willful breach of any undertaking given to a court

तहक़ीर-ए-'अदालत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • न्यायालय की अवमानना, कोई ऐसा कार्य जिससे न्यायालय की अवहेलना हो और न्यायालय की प्रतिष्ठा एवंं उसकी गरिमा के विरुद्ध हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحقِیرِ عَدالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحقِیرِ عَدالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone