تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْقِیقات" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْقِیقات کے معانیدیکھیے

تَحْقِیقات

tahqiiqaatतहक़ीक़ात

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: تَحْقِیق

موضوعات: قانونی

اشتقاق: حَقَّ

تَحْقِیقات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • جانچ، پڑتال، چھان بین، کھوج، کسی موضوع پر تحقیق (اردو میں بطور واحد مستعمل)

    مثال - خطا کی تحقیقات خفیہ اور علانیہ طور سے کرے

  • ثبوت
  • تفتیش، دریافت، پوچھ گچھ
  • (قانون) مقدمے کی ابتدائی کاروائی جس پر حکم لگانے کی بنا قائم ہو، قانونی تفتیش

شعر

English meaning of tahqiiqaat

Noun, Feminine, Plural

  • investigation

    Example - Khata ki tahqiqat khufiya aur elania taur se kare

  • inquiries
  • verification

तहक़ीक़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • यथार्थ का पता लगाने के लिए की जाने वाली खोजबीन, किसी बात या घटना की ठीक-ठीक जाँच-पड़ताल, किसी विषय का अनुसंधान, खोज, जाँच-पड़ताल, छानबीन, (तहक़ीक़' का बहुवचन, परन्तु एकवचन में प्रयुक्त)

    उदाहरण - ख़ता की तहक़ीक़ात ख़ुफ़िया और एलानिया तौर से करे

  • साक्ष्य
  • पूछगछ, पूछताछ, तफ़तीश
  • (क़ानून) मुक़द्दमे की प्रारंभिक कारवाई जिससे ग़लत और सही का अंदाज़ा लगाया जा सके, क़ानूनी जाँच

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْقِیقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْقِیقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone