تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہْلُکَہ مَچانا" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہْلُکَہ مَچانا کے معانیدیکھیے

تَہْلُکَہ مَچانا

tahluka machaanaaतहलुका मचाना

نیز - تَہْلَکَہ مَچانا

محاورہ, محاورہ

دیکھیے: تَہَلْکَہ ڈالْنا

تَہْلُکَہ مَچانا کے اردو معانی

  • رک: تہلکہ ڈالنا.

English meaning of tahluka machaanaa

  • cause a stir or commotion

तहलुका मचाना के हिंदी अर्थ

  • रुक: तहलका डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہْلُکَہ مَچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہْلُکَہ مَچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone