تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہَس نَہَس" کے متعقلہ نتائج

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

اَپِیْلِ مُتَخالِف

قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہَس نَہَس کے معانیدیکھیے

تَہَس نَہَس

tahas-nahasतहस-नहस

نیز - تَحَسْ نَحَس

وزن : 1212

موضوعات: عوامی

تَہَس نَہَس کے اردو معانی

عربی، ہندی - صفت

  • ۱. ستیا ناس ، برباد ، تہ و بالا ، تتر بتر .
  • تباہ و برباد، تہ و بالا
  • ۲. خواب ،منحوس ؛ ٹوٹا ہوا ، شکستہ ، پریشان ، منتشر ؛ بد قسمت ، بد نصیب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَہَس نَہَس

۱. ستیا ناس ، برباد ، تہ و بالا ، تتر بتر .

English meaning of tahas-nahas

Arabic, Hindi - Adjective

तहस-नहस के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - विशेषण

  • ध्वस्त।
  • पूरी तरह से तोड़ा-फोड़ा या नष्ट किया हुआ। नष्ट-भ्रष्ट।
  • टूटा हुआ, सत्यानास, बर्बाद, तितर-बितर
  • पूरी तरह से बरबाद, नष्ट-भ्रष्ट
  • अभागा, भाग्यहीन
  • परेशान

تَہَس نَہَس کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہَس نَہَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہَس نَہَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone