تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَحَمُّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَحَمُّل کے معانیدیکھیے
تَحَمُّل کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
صبر، بردباری، حلم
مثال - صبر و تحمل کے ذریعے امراض سے بچا جا سکتا ہے
- بوجھ کی برداشت، سہار، ذمہ داری
شعر
مشکل عشق میں لازم ہے تحمل ثاقبؔ
بات بگڑی ہوئی بنتی نہیں گھبرانے سے
نازک تھا بہت کچھ دل میرا اے شادؔ تحمل ہو نہ سکا
اک ٹھیس لگی تھی یوں ہی سی کیا جلد یہ شیشہ ٹوٹ گیا
حیات خضر دے یا رب مرے تحمل کو
شب فراق اگر مختصر نہیں نہ سہی
English meaning of tahammul
Noun, Masculine
-
patience, endurance, liberality
Example - Sabr-o-tahammul ke zariye amraz se bacha jaa sakta hai
- toleration, forbearance, endurance
तहम्मुल के हिंदी अर्थ
تَحَمُّل کے مترادفات
تَحَمُّل کے متضادات
تَحَمُّل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَحَمُّل)
تَحَمُّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔