تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحَفُّظ" کے متعقلہ نتائج

عَلِیم

دانا، جاننے والا

ہَلِیم

ایک ترکاری کا نام ، کاہو ؛ رک : ہالم

اَلِیمَہ

الیم (رک) کی تانیث.

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحَفُّظ کے معانیدیکھیے

تَحَفُّظ

tahaffuzतहफ़्फ़ुज़

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَحَفُّظات

مادہ: حِفْظ

اشتقاق: حَفِظَ

Roman

تَحَفُّظ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • حفاظت، محفوظ کرنا

    مثال ہمیں ان بہادروں کا احسان مند ہونا چاہیے جو ملک کے تحفظ کے لیے سرحدوں پر تعینات ہیں

  • حفظ کرنا، یاد کرنا

شعر

Urdu meaning of tahaffuz

  • hifaazat, mahfuuz karnaa
  • hifz karnaa, yaad karnaa

English meaning of tahaffuz

Noun, Masculine, Singular

तहफ़्फ़ुज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • सुरक्षा, हिफ़ाज़त, बचाव, रक्षा, संरक्षण, महफ़ूज़ करना

    उदाहरण हमें उन बहादुरों का एहसान-मंद होना चाहिए जो मुल्क के तहफ़्फ़ुज़ के लिए सरहदों पर तईनात हैं

  • स्मरण करना, याद करना

تَحَفُّظ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلِیم

دانا، جاننے والا

ہَلِیم

ایک ترکاری کا نام ، کاہو ؛ رک : ہالم

اَلِیمَہ

الیم (رک) کی تانیث.

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحَفُّظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحَفُّظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone