تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ پوشی" کے متعقلہ نتائج

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حِقارَت کرنا

نَظَرِ حِقارَت

حقارت کی نگاہ ، ذلیل یا کمتر سمجھنا

نِگاہِ حِقارَت

تحقیر کی نظر، حقارت کی نظر

بَہ نَظَرِ حِقارَت

نفرت کی نظر سے، انتہائی ناپسندیدگی

حَقِیر تَرین

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ پوشی کے معانیدیکھیے

تَہ پوشی

tah-poshiiतह-पोशी

وزن : 222

موضوعات: دہلی

تَہ پوشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لباس جو عورتیں جسم کے لباس کے نیچے مزید ستر پوشی کے لیے پہنتی ہیں؛ زنانہ پاجامہ.
  • فرشی غرارہ، وہ غرارہ جو بہت نیچا اور فرش پر لوٹتا ہو.
  • ۔(ف) مونث (دہلی) زنانہ پیجامہ۔ وہ کپڑا جو عورتیں ساری کے نیچے ستر پوشی کے واسطے لپیٹ لیتی ہیں۔

English meaning of tah-poshii

Noun, Feminine

  • a pajama worn inside the clothes (esp. by women)

تَہ پوشی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ پوشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ پوشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone