تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَہ پوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ پوشی کے معانیدیکھیے
وزن : 222
موضوعات: دہلی
تَہ پوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ لباس جو عورتیں جسم کے لباس کے نیچے مزید ستر پوشی کے لیے پہنتی ہیں؛ زنانہ پاجامہ.
- فرشی غرارہ، وہ غرارہ جو بہت نیچا اور فرش پر لوٹتا ہو.
- ۔(ف) مونث (دہلی) زنانہ پیجامہ۔ وہ کپڑا جو عورتیں ساری کے نیچے ستر پوشی کے واسطے لپیٹ لیتی ہیں۔
English meaning of tah-poshii
Noun, Feminine
- a pajama worn inside the clothes (esp. by women)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَہ پوشی)
تَہ پوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔