تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَہ و بالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ و بالا کے معانیدیکھیے
تَہ و بالا کے اردو معانی
فعل متعلق
- الٹ پلٹ، زیر و زبر (کرنا ہونا کے ساتھ)
- اوپر نیچے کر کے ملانے کا عمل
- بیچین، مصطرب، بے قرار
- تباہ، برباد
شعر
بات کرنے میں جو لب اس کے ہوئے زیر و زبر
ایک ساعت میں تہہ و بالا زمانہ ہو گیا
English meaning of tah-o-baalaa
Adverb
- above and below, up and down, upside down, topsy-turvy
- commotion, perturbation, restlessness
- ruined, destroyed
तह-ओ-बाला के हिंदी अर्थ
تَہ و بالا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَہ و بالا)
تَہ و بالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔