تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَہ لَگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ لَگانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: تَہ
تَہ لَگانا کے اردو معانی
- کپڑے کی تہیں کرنا
- کپڑے کے بڑے سوراخوں میں رفو سے قبل پھٹے ہوئے حصے کو برابر کرنے کے لیے چند کچے تاگے بھرنا
- چھت یا فرش کی سطح کو چونے سے پختہ کرنا
- استر دینا، پہلا کوٹ کرنا
- لفافہ بند کرنے کے لیے چپکائے جانے والے حصے کو بغیر چپکائے اندر کے رخ سرکا دینا
तह लगाना के हिंदी अर्थ
- कपड़े की तहें करना
- कपड़े के बड़े छेदों में रफू़ से पहले फटे हुए हिस्से को बराबर करने के लिए चंद तागे भरना
- छत या फ़र्श की सतह को चूने से मज़्बूत करना
- अस्तर देना, पहला कोट करना
- लिफ़ाफ़ा बंद करने के लिए चिपकाए जाने वाले हिस्से को बगै़र चिपकाए अंदर की तरफ़ सरका देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَہ لَگانا)
تَہ لَگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔