تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ خانَہ" کے متعقلہ نتائج

تَہ خانَہ

وہ مکان جو زمین کے اندر بنایا جائے، وہ مکان جو مکان کی تہ میں گرمی سے بچنے کیلئے بنایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ خانَہ کے معانیدیکھیے

تَہ خانَہ

tah-KHaanaतह-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 222

تَہ خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مکان جو زمین کے اندر بنایا جائے، وہ مکان جو مکان کی تہ میں گرمی سے بچنے کیلئے بنایا جاتا ہے
  • وہ مکان جو زمین کے نیچے بنایا جائے، گرمیوں میں ایسے مکان ٹھنڈے رہتے ہیں
  • مکان کا وہ حصہ جو زمین کے نیچے ہو، زمین دوز گھر یا کمرہ جو گرمیوں میں ٹھنڈا رہتا ہے، زير زمين حصہ

English meaning of tah-KHaana

Noun, Masculine

तह-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूमिगत कक्ष, निचली दुकान, भूमिगत निवास
  • वो मकान जो ज़मीन के नीचे बनाया जाये, गर्मियों में ऐसे मकान ठंडे रहते हैं, तलगृह, अधोगृह, भूगेह, भूगर्भगृह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words