تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَہ خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ خانَہ کے معانیدیکھیے
تَہ خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ مکان جو زمین کے اندر بنایا جائے، وہ مکان جو مکان کی تہ میں گرمی سے بچنے کیلئے بنایا جاتا ہے
- وہ مکان جو زمین کے نیچے بنایا جائے، گرمیوں میں ایسے مکان ٹھنڈے رہتے ہیں
- مکان کا وہ حصہ جو زمین کے نیچے ہو، زمین دوز گھر یا کمرہ جو گرمیوں میں ٹھنڈا رہتا ہے، زير زمين حصہ
English meaning of tah-KHaana
तह-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भूमिगत कक्ष, निचली दुकान, भूमिगत निवास
- वो मकान जो ज़मीन के नीचे बनाया जाये, गर्मियों में ऐसे मकान ठंडे रहते हैं, तलगृह, अधोगृह, भूगेह, भूगर्भगृह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَہ خانَہ)
تَہ خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔