تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ دینا کے معانیدیکھیے

تَہ دینا

tah denaaतह देना

محاورہ

مادہ: تَہ

تَہ دینا کے اردو معانی

  • ہلکا سا رن٘گ دینا، ہلکا سا ڈوب دینا.
  • کسی چیز کو تہ بتہ رکھنا یا ڈالنا، کسی چیز کی تہ جمانا یا لگانا.
  • ختم کرنا، نبیڑ دینا، چکانا، طے کرنا؛ پردہ ڈالنا.
  • استر اور اصل کپڑے کے بیچ کپڑے ٹکن وغیرہ دینا، استر لگانا؛ کچے پھلوں کو پھون٘س کی تہ میں رکھنا.
  • ملمع کرنا، قلعی کرنا.
  • ۔۱۔ہلکا رنگ دینا۔ ۲۔کسی چیز کا تلے اوپر رکھنا۔ جیسے میوہ کی تہ دینا۔ ۳۔استر لگانا۔

English meaning of tah denaa

  • line a garment
  • tinge slightly

तह देना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ कोता बत्ता रखना या डालना, किसी चीज़ की ता जमाना या लगाना
  • मुलम्मा करना, क़लई करना
  • हल्का सा रंग देना, हल्का सा डूब देना
  • ۔۱۔हल्का रंग देना। २।किसी चीज़ का तले ऊपर रखना। जैसे मेवा की ता देना। ३।अस्तर लगाना
  • अस्तर और असल कपड़े के बीच कपड़े टकन वग़ैरा देना, अस्तर लगाना, कच्चे फलों को फोन्स की ता में रखना
  • ख़त्म करना, निबेड़ देना, चुकाना, तै करना, पर्दा डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone