تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ دَرْز" کے متعقلہ نتائج

دَرْز

دراڑ، شگاف، جِھری، چیر

دَرْزی

وہ شخص جو پیشے کے طور پر کپڑا سینے کا کام کرتے ہو، وہ شخص جو کپڑا تراش کر سیتا ہو، خیّاظ

دَرْزَن

درزی کی جورو، وہ عورت جو درزی کا پیشہ کرے

دَرْز دار

شیگاف والا ، شیگافتہ ، پرت دار .

دَرْز مال

اُتّو کرنے کا سلائی کی وضع کا نوک دار اور دھاردار اوزار ، انکوتن .

دَرز پڑنا

شگاف ہوجانا، دراڑ ہوجانا، چٹخ جانا

دَرْز کی آری

نازک کام بنانے کی باریک اور قسم کی آری .

دَرْز کَٹ چُنائی

(معماری) جالی چُنائی ، ملِن کی چُنائی ، وہ عام چُنائی جو مقررّہ اور معیّنہ تعمیری اصلول پر کی جائے .

دَرْزی کی سُوئی

(مجاراً) ہر کام کر لیئے والا ، کسی کام میں بند نہ رہنے والا ، ہر کام میں شریک ہو جانے والا .

دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا

ہنرمند کی سمائی پر جگہ ہو سکتی ہے .

دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں

انسان کی حالت بکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی جاہیے .

دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جِیے گا تَب تَک سِیِے گا

انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .

دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں

انسان کی حالت یکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہیے

دَرْزی کی سُوئی کَبھی تاش میں کبھی ٹاٹ میں

دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام

جب چاہے اٹھ کھڑا ہو یا جسے ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے سے کوئی تکلیف نہ ہو

دَرْزی کا کیا کُچھ کیا مقام

دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی کمخواب میں

دَرْزی کے بَند سُنار کی کَھٹالی چَھپ گَرکی سَبْزی

سب عُذر بہانے ہیں .

تَہ دَرْز

(عو) جس کی تہ بھی نہ ٹوٹی ہو، کورا، اچھوتا.

کورا تَہ دَرْز

۔بالکل نیا کپڑا (ایامیٰ) کورا تہ درز دستر خوان نکال کر بچھایا ہے اور ایک ہی دفعہ میں میلا کیچڑ۔

نَیا تَہہ دَرز

وہ نیا سلا ہوا کپڑا جس کی تہہ کھل کر سلوٹ تک نہ پڑی ہو، ابھی کا بنا ہوا، تازہ سلا ہوا، بالکل نیا

تالُو کی دَرْزْ بَنْدی

(طب) ایک بیماری جس میں بچے اکثر تالو میں باریک خلا کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں جو بعد کو آپریشن کے ذریعہ اکثر ٹھیک کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ دَرْز کے معانیدیکھیے

تَہ دَرْز

tah-darzतह-दर्ज़

وزن : 221

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

تَہ دَرْز کے اردو معانی

صفت

  • (عو) جس کی تہ بھی نہ ٹوٹی ہو، کورا، اچھوتا.
  • بالکل نیا، غیر مستعمل.
  • ۔(اردو) صفت (عو) نیا کپڑا۔ وہ کپڑا جس کی تہ نہ ٹوٹی ہو۔ نیا۔ تازہ۔ غیرمستعمل۔ عوام اس جگہ ’’تہ درد‘‘ کہتے ہیں۔

Urdu meaning of tah-darz

  • Roman
  • Urdu

  • (o) jis kii taa bhii na TuuTii ho, koraa, achhuutaa
  • bilkul nayaa, Gair mustaamal
  • ۔(urduu) sifat (o) nayaa kap.Daa। vo kap.Daa jis kii taa na TuuTii ho। nayaa। taaza। Gair mustaamal। avaam us jagah ''taa dard'' kahte hai.n

English meaning of tah-darz

Adjective

  • untouched
  • new
  • undiscovered

तह-दर्ज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी तह तक न खुली हो; तहयुक्त; पूर्णतः नया (वस्त्र आदि)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْز

دراڑ، شگاف، جِھری، چیر

دَرْزی

وہ شخص جو پیشے کے طور پر کپڑا سینے کا کام کرتے ہو، وہ شخص جو کپڑا تراش کر سیتا ہو، خیّاظ

دَرْزَن

درزی کی جورو، وہ عورت جو درزی کا پیشہ کرے

دَرْز دار

شیگاف والا ، شیگافتہ ، پرت دار .

دَرْز مال

اُتّو کرنے کا سلائی کی وضع کا نوک دار اور دھاردار اوزار ، انکوتن .

دَرز پڑنا

شگاف ہوجانا، دراڑ ہوجانا، چٹخ جانا

دَرْز کی آری

نازک کام بنانے کی باریک اور قسم کی آری .

دَرْز کَٹ چُنائی

(معماری) جالی چُنائی ، ملِن کی چُنائی ، وہ عام چُنائی جو مقررّہ اور معیّنہ تعمیری اصلول پر کی جائے .

دَرْزی کی سُوئی

(مجاراً) ہر کام کر لیئے والا ، کسی کام میں بند نہ رہنے والا ، ہر کام میں شریک ہو جانے والا .

دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا

ہنرمند کی سمائی پر جگہ ہو سکتی ہے .

دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں

انسان کی حالت بکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی جاہیے .

دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جِیے گا تَب تَک سِیِے گا

انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .

دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں

انسان کی حالت یکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہیے

دَرْزی کی سُوئی کَبھی تاش میں کبھی ٹاٹ میں

انسان کی حالت یکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہیے

دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام

جب چاہے اٹھ کھڑا ہو یا جسے ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے سے کوئی تکلیف نہ ہو

دَرْزی کا کیا کُچھ کیا مقام

جب چاہے اٹھ کھڑا ہو یا جسے ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے سے کوئی تکلیف نہ ہو

دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی کمخواب میں

انسان کی حالت یکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہیے

دَرْزی کے بَند سُنار کی کَھٹالی چَھپ گَرکی سَبْزی

سب عُذر بہانے ہیں .

تَہ دَرْز

(عو) جس کی تہ بھی نہ ٹوٹی ہو، کورا، اچھوتا.

کورا تَہ دَرْز

۔بالکل نیا کپڑا (ایامیٰ) کورا تہ درز دستر خوان نکال کر بچھایا ہے اور ایک ہی دفعہ میں میلا کیچڑ۔

نَیا تَہہ دَرز

وہ نیا سلا ہوا کپڑا جس کی تہہ کھل کر سلوٹ تک نہ پڑی ہو، ابھی کا بنا ہوا، تازہ سلا ہوا، بالکل نیا

تالُو کی دَرْزْ بَنْدی

(طب) ایک بیماری جس میں بچے اکثر تالو میں باریک خلا کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں جو بعد کو آپریشن کے ذریعہ اکثر ٹھیک کیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ دَرْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ دَرْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone